[ad_1] کرکٹ کی دنیا میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی بڑی اہمیت ہے لیکن بہت سے لوگوں کو یہ معلوم نہیں کہ آخر یہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیا ہے اور اس کا نام باکسنگ کیسے پڑا جبکہ یہ کرکٹ کا کھیل ہے، بہت سے لوگ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کو باکسنگ کے کھیل سے منسلک کرتے ہیں […]
Category: کھیل
کھیل
وجے ہزارے ٹرافی: پہلے ہی دن رنز اور سنچریوں کی بارش، نئے ریکارڈز، بولرز اور پچز پر سوالات
[ad_1] بھارت کے ون ڈے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ وجے ہزارے ٹرافی کے موجودہ سیزن کا آغاز بدھ کو ہوا اور پہلے ہی دن رنز اور سنچریوں کے انبار لگ گئے۔ ٹورنامنٹ میں غیر معمولی بیٹنگ کے باعث کئی نئے ریکارڈ قائم ہوئے جبکہ بولرز کی کارکردگی اور پچز کی تیاری پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ […]
الوداع ملتان سلطانز، ویلکم نئی فرنچائز، سابقہ اونرز نے ارادہ کر لیا
[ad_1] الوداع ملتان سلطانز، ویلکم نئی فرنچائز، سابقہ اونرز نے ارادہ کر لیا، پی ایس ایل کی مہنگی ترین فرنچائز کا معاہدہ ختم ہو چکا، رسمی مہر 31 دسمبر کو ثبت ہو گی، حیران کن طور پر ترین گروپ نے نئی ٹیموں کی بڈنگ میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا،دستاویزات جمع کرا دی گئیں، […]
ایشیز: سیریز میں شکست کے بعد باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی بے معنی فتح
[ad_1] ابتدائی تین میچز ہار کر سیریز گنوانے کے بعد انگلینڈ نے ایشیز سیریز میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق میلبرن میں کھیلے گئے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 175 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ہیری بروک 18 اور جیمی اسمتھ 3 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ […]
ایشیز: باکسنگ ڈے ٹیسٹ دو روز میں ختم، 113 سالہ قدیم ریکارڈ برابر
[ad_1] ایشیز سیریز کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ دو روز میں ہی اختتام پذیر ہوگیا۔ میلبرن میں کھیلے گئے میچ کے پہلے روز ہی دونوں ٹیموں کی پہلی پہلی اننگز مکمل ہوگئی تھیں اور میچ کی تیسری اننگز کا آغاز ہوچکا تھا۔ دوسرے روز کے آخری سیشن کے ابتدائی گھنٹے میں انگلینڈ نے 4 وکٹوں سے […]
انڈر 19 سہ ملکی سیریز: افغانستان کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
[ad_1] انڈر 19 سہ ملکی ون ڈے سیریز میں افغانستان کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں جاری سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ افغانستان نے 9 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 52 رنز بنالیے […]
ایشیز: کئی ملین ڈالرز کے مالی نقصان نے کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او کی نیندیں اڑا دیں
[ad_1] رواں ایشیز سیریز میں کروڑوں ڈالرز کے مالی نقصان نے کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او کی نیندیں اڑا دیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نے کہا ہے کہ مختصر دورانیے کے ٹیسٹ میچز تجارتی طور پر نقصان دہ ثابت ہو رہے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ […]
جنوری میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز میں مزید تاخیر کا امکان
[ad_1] جنوری میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ساؤتھ ایشین گیمز 23 جنوری سے 31 جنوری تک لاہور، فیصل آباد اور اسلام آباد میں کرانےکا اعلان کیا گیا تھا۔ ذرائع کےمطابق 2026 میں شیڈول اٹلی ونٹر گیمز، کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز سمیت دیگر بین الاقوامی […]
میسی صدی کے عظیم ترین کھلاڑی بن گئے؛ رونالڈو کا نمبر کیا رہا؟
[ad_1] فٹبال کے عالمی سپر اسٹار لیونل میسی کو اکیسویں صدی کا بہترین ایتھلیٹ قرار دے دیا گیا۔ کینیڈا کے معروف اخبار لی ژورنال دے کیوبک کی جانب سے جاری کی گئی باوقار عالمی درجہ بندی میں میسی نے تمام کھیلوں کے نامور ستاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ یہ فہرست اکیسویں […]
بھارت: ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں رنز کے انبار، سوالات اٹھنے لگے
[ad_1] بھارت کے ایک روزہ ڈومیسٹک ٹورنامنٹ، وجے ہزارے ٹرافی کے آغاز پر رنز اور سینچریوں کی بھرمار نے پچز کی تیاری اور بولرز کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ بدھ کے روز شروع ہونے والی وجے ہزارے ٹرافی کے پہلے ہی دن متعدد ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے دن 18 میچز کھیلے گئے، […]