[ad_1] اوور 40 عالمی کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے کے اختتام پر سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ گروپ اے سے پاکستان اور جنوبی افریقا جبکہ گروپ بی سے آسٹریلیا اور امریکا نے فائنل فور میں رسائی حاصل کرلی۔ سیمی فائنل مقابلے ہفتہ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، […]
Category: کھیل
کھیل
لاہور: گلوری فار فائٹ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے جاری
[ad_1] لاہور میں گلوری فار فائٹ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے جاری ہیں۔ ورلڈ چیمپئن محمد وسیم کے بھائی محمد وقاص نے اپنی پہلی انٹرنیشنل فائٹ جیت کر پاکستانی پرچم بلند کردیا۔ محمد وسیم ڈبلیو بی اے سپر بینتھم ٹائٹل کا دفاع ہفتے کو کریں گے۔ لاہور گریژن میں گلوری فار فائٹ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن […]
مورال بلند ہے انشاء اللہ فائنل جیتیں گے: صائم ایوب
[ad_1] پاکستان ٹیم کے اوپنر بیٹر صائم ایوب کہتے ہیں کہ ٹیم کا مورال بلند ہے انشاء اللہ فائنل جیتیں گے۔ میں چاہتا ہوں کہ ٹیم کو فائنل جتاوں۔ راولپنڈی میں سری لنکا کےخلاف کھیلے گئے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز […]
پرتگال نے آسٹریا کو شکست دے کر فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا
[ad_1] فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ 2025 کے فائنل میں پرتگال نے آسٹریا کو ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار یہ اعزاز حاصل کرلیا۔ سنسنی خیز میچ مجموعی طور پر سخت مقابلے کا حامل رہا جہاں آسٹریا نے مخالف ٹیم کے گول پر نسبتاً زیادہ تابڑ توبڑ حملے کیے تھے لیکن فیصلہ کن موقع پرتگال بازی مار گیا۔ […]
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز، ریزرو پرائس سوا ارب روپے سے زائد
[ad_1] کراچی: نئی پی ایس ایل فرنچائز کی ریزرو پرائس سوا ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے، بڈنگ میں ملکی رئیل اسٹیٹ اور سولر انرجی کمپنی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی 2 نئی فرنچائز کا فیصلہ جنوری میں کیا جائے گا، اس حوالے سے ابتدائی ٹینڈر جاری کیا جا […]
بابر اعظم نے عمر اکمل اور صائم ایوب کا ریکارڈ برابر کردیا
[ad_1] پاکستان کے اسٹابر بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں عمر اکمل اور صائم ایوب کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی۔ 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے اوور […]
ایشیز: آسٹریلیا کا دوسرے ٹیسٹ میچ کیلیے اسکواڈ کا اعلان
[ad_1] آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی سلیکٹرز نے گابا میں ڈے اینڈ نائٹ ایشیز ٹیسٹ کے لیے پرتھ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو مکمل صحت یاب نہ ہوپانے کے باعث […]
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت میں ایک روزہ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد
[ad_1] گورنمنٹ گرلز کالج تربت میں فلاحی ادارے ’ہیلپنگ ہینڈ‘ کے تعاون سے ایک روزہ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپورٹس فیسٹیول میں معروف اسپورٹس شخصیات،کالج فیکلٹی اور طالبات نے بھر پور انداز میں شرکت کی۔ طالبات نے فٹبال،کرکٹ، رسہ کشی اور میوزیکل چیئر سمیت کئی مقابلوں میں کارکردگی کا شاندار […]
فٹبال کی تاریخ میں انوکھا واقعہ، 17 کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا
[ad_1] جنوبی امریکی ملک بولیویا میں کوپا بولیویا کپ میچ کے بعد شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جہاں پولیس کو لڑائی روکنے کے لیے آنسو گیس استعمال کرنا پڑی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بولیویا کی ٹیموں بلومنگ اور ریئل اورورو کے درمیان میچ 2-2 سے برابر ہوا، جس کے نتیجے میں بلومنگ […]
مچل اسٹارک نے وسیم اکرم کے ریکارڈ پر نگاہیں مرکوز کرلیں
[ad_1] سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی 414 ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے نشانے پر آگیا۔ پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر نے اپنے کیریئر میں 104 ٹیسٹ میچز میں 414 وکٹیں حاصل کیں جو کسی بھی لیفٹ آرم فاسٹ بولر کی سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔ اب یہ ریکارڈ […]