اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا     

[ad_1] پاکستان نے اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ محمد آصف اور اسجد اقبال پر مشتمل پاکستانی جوڑی نے بھارتی ٹیم کو 1-3 سے آوٹ کلاس کردیا۔ [ad_2] Source link

صاحبزادہ فرحان کا وہ کارنامہ جو کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا

[ad_1] پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وہ کارنامہ انجام دے دیا جو اس سے پہلے کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب راولپنڈی میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو7 وکٹ سے شکست دی۔ پاکستان […]

انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر، پاکستان کا کمبوڈیا کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز

[ad_1] انڈر17 ایشین کپ کوالیفائر2026 میں پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کردیا۔ بشکیک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی انڈر 17 فٹبال ٹیم نے کمبوڈیا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ پہلے ہاف میں مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا تاہم پاکستان دوسرے ہاف مزید […]

یونیورسٹی آف مکران میں ایف سی بلوچستان کے تعاون سے اسپورٹس ویک کا انعقاد

[ad_1] یونیورسٹی آف مکران پنجگور میں ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے تعاون سے اسپورٹس ویک کا شاندار انعقاد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اسپورٹس ویک کا اہتمام طلباء اور طالبات کو مثبت سرگرمیوں کی جانب مائل کرنے کے لیے کیا گیا۔ اسپورٹس ویک میں کرکٹ، فٹبال، بیڈمنٹن، شطرنج اور سلو ریس سمیت متعدد مقابلے منعقد کیے […]

سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات انتقال کرگئے

[ad_1] پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے۔ وہ 70 کی دہائی میں امپائرنگ کی طرف آئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور ڈومیسٹک میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام […]

سابق ٹیسٹ کرکٹ سرفراز نواز کے اپنی سوانح عمری میں چونکا دینے والے انکشافات

[ad_1] سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفراز نواز کی سوانح عمری سے پاکستان کرکٹ کو ایک اور طوفان کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔ لندن میں مقیم 76 سالہ سرفراز نواز کا کہناہے کہ سوانح عمری میں میچ فکسنگ سمیت چونکا دینے والے انکشافات کرنے جارہا ہوں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں ریورس سوئنگ کے بانی […]

چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل فرنچائزز کیلیے بڑے انعام کا اعلان

[ad_1] پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محس نقوی نے پی ایس ایل ٹیم مالکان کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا کہ فاتح ٹیم کے ساتھ ساتھ فرنچائز کے مالک کو بھی انعامی رقم ملے […]

ہاردک پانڈیا نے ماہیکا شرما سے خفیہ طور پر منگنی کرلی؟

[ad_1] بھارتی آل راؤنڈر ہارڈک پانڈیا کی اپنی گرل فرینڈ ماہیکا شرما کے ساتھ نئی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ہاردک پانڈیا کے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصاویر کے بعد سوشل میڈیا صارفین ان کی ماہیکا شرما سے ممکنہ منگنی کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔ […]

کھیل میں سیاست بھارت کو مہنگی پڑگئی، کرکٹ کے عالمی ایونٹ کی میزبانی سے محروم

[ad_1] منفی رویے کے سبب بھارت عالمی سطح پر تنہا ہونے لگا، کھیلوں میں بھی نفرت کے بیج بونے والے بھارت کو ایک اور سبکی اٹھانی پڑی، بھارت اگلے برس شیڈول اوور 40 عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ  کی میزبانی سے محروم ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 40 برس سے زائد العمر کرکٹرز کا میگا ایونٹ […]

پرو ہاکی لیگ کی تیاریوں کیلیے پاکستانی ہاکی ٹیم دورہ اسپین سے دستبردار

[ad_1] پاکستانی ہاکی ٹیم  پرو ہاکی لیگ کی تیاریوں کے لیے دورہ اسپین سے دستبردار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور اسپین کے درمیان میچز 29 اور 30 نومبر کو طے تھے۔ پی ایچ ایف حکام نے باقاعدہ طورپر اسپین ہاکی حکام کو معذرت کا خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپین […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes