نوجوان کرکٹر نیٹس میں بیٹنگ کے دوران سر پر گیند لگنے سے ہلاک

[ad_1] آسٹریلیا میں کم عمر کرکٹر کی نیٹس میں بیٹنگ کے دوران سر پر گیند لگنے سے موت واقع ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ آسٹریلوی شہر میلبرن میں پیش آیا جہاں بین آسٹن نامی 17 سالہ کرکٹر نیٹس میں پریکٹس کررہا تھا کہ ایک زوردار گیند سر اور گردن کے درمیانی حصے پر لگی جس کے […]

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے لیے نیلامی ہوگی، سی ای او ‏

[ad_1] پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او نے کہا ہے کہ کہ دو نئی ٹیموں کے لیے نیلامی ہوگی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس ایل ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ  بڈ کرنے والی پارٹیز کو شہروں کے نام کا پول دیا […]

ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی مریزان کیپ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

[ad_1] آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کی مریزان کیپ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ویمنز ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو اکھاڑ پھینکنے والی مریزان کیپ ویمنز ورلڈکپ کی تاریخ کی کامیاب ترین بولر بن گئیں۔ انہوں نے کپتان لورا وولوارٹ کی کیریئر بیسٹ اننگز کے بعد […]

پاکستان، جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے سیکیورٹی و ٹریفک پلان مرتب

[ad_1] پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے سیکیورٹی اور ٹریفک پلان مرتب کرلیا گیا۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کے مطابق پولیس کے 5500 سے زائد افسران سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ ٹریفک انتظامات کے لیے 367 سے زائد افسران فرائض سر انجام دیں گے۔ سید […]

ایشین گیمز میں بھارت کی نمائندگی کرنے والی ایتھلیٹ نے خودکشی کرلی

[ad_1] ایشین گیمز میں بھارت کی نمائندگی کرنے والی جوجسٹو ایتھلیٹ روہنی کلام نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں جوجسٹو ایتھلیٹ روہنی کلام کی ان کے گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق روہنی کلام کی موت خودکشی معلوم ہوتی ہے۔ […]

سعودی عرب کا دنیا کا پہلا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا فیصلہ

[ad_1] سعودی عرب دنیا کا پہلا اسکائی اسٹیڈیم بنانے کی تیاری کر رہا ہے جسے نیوم کا نام دیا گیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق یہ منفرد منصوبہ زمین سے 350 میٹر (تقریباً 1150 فٹ) کی بلندی پر ہوا میں معلق ہوگا۔ اسٹیڈیم کے 2032 میں افتتاح کا امکان ہے اور اس […]

محمد رضوان کی بگ بیش لیگ میں شرکت کی تصدیق

[ad_1] قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بگ بیش لیگ میں شرکت کی تصدیق کردی۔ بگ بیش لیگ کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں محمد رضوان نے کہا کہ میں ہمیشہ چیلنجز کو پسند کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے آسٹریلیا والوں کی کرکٹ دیکھی ہے، […]

محکمہ سیاحت پنجاب کا دسویں تھل ڈیزرٹ ریلی 2025 کے انعقاد کا اعلان

[ad_1] محکمہ سیاحت پنجاب نے دسویں تھل ڈیزرٹ ریلی 2025 کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میوزیم کے آڈیٹوریم میں تھل ریلی کی پروموشنل لانچ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سیکرٹری سیاحت، آثارِ قدیمہ و عجائب گھر پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ اور مینجنگ ڈائریکٹر ٹی ڈی سی پی عاصم رضا نے […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی

[ad_1] ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 18.1 اوور میں 139 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 37رنز بنا کر نمایاں رہے۔ محمد نواز  36، صاحبزادہ فرحان 24، عثمان […]

مجھے کیوں نکالا وجوہات بتائیں، رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار

[ad_1] قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ بورڈ نے 30 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس پیش کیے تھے۔ سینٹرل کنٹریکٹس کی اے کیٹیگری میں کوئی کھلاڑی موجود نہیں ہے۔ محمد رضوان 10 کھلاڑیوں […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes