[ad_1] آئرلینڈ نے واضح کیا ہے کہ اگر اسرائیل اگلے سال ہونے والے یورپی ممالک کے موسیقی کے عالمی مقابلے یوروویژن میں شریک ہوا تو وہ اس ایونٹ کا حصہ نہیں بنے گا۔ آئرلینڈ کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق حکومت نے اس بات کا اعلان کابینہ میں کئی گھنٹوں کے تبادلہ خیال کے بعد کیا ہے۔ بیان […]
Category: تفریح
تفریح
بیوی سے بھی زیادہ کس سے زیادہ پیار کرتے ہیں؛ اکشے کمار نے خود راز فاش کردیا
[ad_1] بالی ووڈ کے ’خطروں کے کھلاڑی‘ اکشے کمار نے اپنی 58 ویں سالگرہ پر سب کو چونکا دینے والا بیان دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے مان لیا کہ ان کے مداح انہیں اتنا چاہتے ہیں کہ وہ خود بھی اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ سے زیادہ فینز سے محبت کرتے ہیں۔ […]
ایشوریا رائے کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
[ad_1] بھارت کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو اپنی آواز اور تصاویر کے آرٹیفیشل ٹیکنالوجی کی مدد سے نامناسب مواد میں استعمال کے خلاف عدالت میں دائر مقدمے میں بڑا ریلیف مل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ایشوریا رائے نے دہلی ہائی کورٹ میں یہ مقدمہ دائر کیا تھا جس پر اب عدالت نے […]
بادشاہ کا امریکا میں کنسرٹ کے دوران ٹرمپ کے بھارت پر لگائے ٹیرف پر طنز
[ad_1] معروف بھارتی ریپر بادشاہ نے امریکا میں اپنے کنسرٹ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف پر طنز کردیا۔ نیویارک میں کنسرٹ میں اپنا گانا تعریفاں گاتے ہوئے بادشاہ نے اپنے گانے کے بول بدل کر اس میں ٹرمپ کے بھارت پر لگائے ٹیرف کا حوالہ دے کر طنز کیا۔ ریپر نے اس مشہور […]
بھارتی گلوکار ڈاکٹر کیساتھ ریپ کے مقدمے میں گرفتار
[ad_1] ملیالم ریپر ہیرن داس مرلی عرف ویدن کو خاتون ڈاکٹر سے ریپ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور ملیالم ریپر ویدن کو عصمت دری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 27 اگست کو کیرالہ ہائی کورٹ نے شادی کے جھوٹے وعدے اور ریپ کے الزام کے کیس میں ویدان کو […]
مشہور بھارتی اداکارہ نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی
[ad_1] بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کے باعث شدید زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور ویب سیریز ”راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز“ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ کرشمہ شرما لوکل ٹرین میں سفر کر رہی تھیں تاہم اس دوران پیش آنے والے ایک حادثے کے باعث انہیں شدید چوٹیں […]
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا کے کیس میں اہم پشرفت
[ad_1] ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا اور قتل کی دھمکیوں کے مقدمے میں گرفتار ملزم حسن زاہد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو مبینہ دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری کی عدالت میں ملزم کو پیش کیا […]
ماضی کی مقبول فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کیساتھ کونسا جان لیوا حادثہ پیش آیا؟
[ad_1] 1982 میں فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کو پیش آنے والا حادثہ بھارتی سینما کی تاریخ کا ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک فائٹ سین کے دوران اداکار پُنیت اسر کے ساتھ ایک غلط ٹائمنگ کے باعث امیتابھ بچن میز کے کنارے سے ٹکرا […]
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
[ad_1] ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت 13 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نامزد ملزم عمر […]
اداکارہ کاجل اگروال انتقال کر گئیں؟ افواہیں گرم
[ad_1] جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کاجل اگروال نے سوشل میڈیا پر اپنی خیریت سے آگاہ کرتے ہوئے افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں ان کی موت کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی فلم سنگھم میں اجے دیوگن کیساتھ ان کی گرل فرینڈ کے کردار کیلئے […]