امریکی پاپ اسٹار بیونسے ارب پتی موسیقاروں کی فہرست میں شامل

[ad_1] دنیا بھر میں ’’کوئین بی‘‘ کے نام سے پہچانی جانے والی امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے نے اپنے کیریئر میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ باضابطہ طور پر ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ معروف بزنس میگزین فوربز نے بیونسے نولز کارٹر کو دنیا کی امیر ترین […]

دریشم 3 سے متعلق بڑی خبر؛ مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

[ad_1] فلم دریشم کے سیکوئل 2 کے بعد اب تیسرے حصے کی ریلیز کے لیے مداح بڑی بے چینی اور بے تابی سے منتظر ہیں۔ دریشم کی پُراسرار کہانی اور آخری لمحے تک فلم بینوں کر جکڑے رہنے والے سسپنس کے ساتھ دریشم 3 کی شوٹنگ کا رکا ہوا شیڈول اب دوبارہ شروع ہو رہا […]

بھارتی سپر اسٹار موہن لال کی والدہ 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

[ad_1] معروف بھارتی فلم اسٹار اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ یافتہ موہن لال کی والدہ شانتا کماری 90 برس کی عمر میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتقال کے وقت موہن لال کی والدہ کیرالہ کے شہر کوچین میں واقع اپنے گھر پر مقیم تھیں اور طویل عرصے سے مختلف عارضوں میں مبتلا تھیں۔ […]

ثانیہ اشفاق کی طلاق کے بعد عماد وسیم اور انکی مبینہ گرل فرینڈ کو سخت وارننگ

[ad_1] ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر اور کرکٹر عماد وسیم  اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ  نائلہ راجہ کو سخت قانونی وارننگ دے دی۔ سوشل میڈیا شخصیت ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ایک پیغام میں کہا تھا کہ ان کا گھر تب برباد ہوا جب عماد اور ان […]

Prominent Pakistani Celebrities Who Passed Away in 2025

[ad_1] سال 2025 میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز سمیت کئی معروف پاکستانی شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں۔ یہ سال پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے غیرمعمولی طور پر مشکل ثابت ہوا، جس میں متعدد افسوسناک اور دل دہلا دینے والے حادثات اور واقعات رونما ہوئے۔ سال 2025 میں اداکارہ حمیرا اصغر کی موت نے بھی خبروں […]

امتحان میں فیل ہونے پر کم کارڈیشین رو پڑیں، ویڈیو وائرل

[ad_1] ریئلٹی شو سے مشہور امریکی سوشل میڈیا اسٹار کم کارڈیشین امتحان میں فیل ہونے پر رو پڑیں۔ ریئلٹی شو دی کارڈیشینز کے سیزن 7 کے فائنل میں کم کارڈیشین اس وقت جذباتی ہوکر رو پڑیں جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ کیلیفورنیا بار کے امتحان میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ اگرچہ ان کی ناکامی […]

بیوی میں دلچسپی نہیں تو بچے کیوں؟ مشی خان کا عماد وسیم سے سوال

[ad_1] اداکارہ مشی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کرکٹر عماد وسیم کا نام لیے بغیر ان سے سوال کرتی ہیں کہ جب مردوں کو بیوی میں دلچسپی نہیں ہوتی تو وہ بچے کیوں پیدا کرتے ہیں۔ مشی خان نے وائرل ویڈیو میں کہا ہے کہ […]

ایونجرز ڈومز ڈے کا ٹیزر جاری، فلم میں اہم کردار کی واپسی

[ad_1] مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی بڑی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ میں کرس ہیمسورتھ ایک بار پھر تھور اوڈنسن کے کردار میں واپسی کر رہے ہیں۔ کرس ایونز کی اسٹیو راجرز (کیپٹن امریکا) کے طور پر واپسی کے اعلان کے بعد جاری کیے گئے نئے ٹییزر میں اب تھور کی واپسی شائقین کے لیے خاصا […]

سال 2025 میں شادی کرنے والے پاکستانی ستارے

[ad_1] سال 2025 تلخ اور شیریں یادوں کے ساتھ اپنے اختتام کے قریب پہنچ گیا اور ہم چند گھنٹوں کے بعد اپنا دوسرا قدم نئے سال یعنی 2026ء میں رکھنے والے ہیں۔ اس سال کے دوران جہاں ہمیں کئی گلوکار اور شخصیات ہمیشہ کیلیے خیرباد کہہ گئیں وہیں کچھ شوبز اور سوشل میڈیا ستارے ایسے […]

میں فیصل قریشی یا ہمایوں سعید نہیں جو میک اپ کروں؛ نعمان اعجاز کا دلچسپ طنز

[ad_1] مایہ ناز اداکار نعمان اعجاز اپنے دوٹوک مؤقف کے باعث اکثر خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں اور اس بار انھوں نے ہلکے پھلکے انداز میں اپنے 2 ساتھی اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بنادیا۔ ڈراما نجات اور دشت سے اپنی شناخت منانے والے نعمان اعجاز کردار میں مکمل طور پر ڈوب کر ایسی جاندار اداکاری کرتے ہیں کہ حقیقت […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes