چھوٹے شہروں کی ترقی اولین ترجیح؛ پنجاب میں دسمبر تک 1500 گرین بسیں  دوڑیں گی، مریم نواز

[ad_1] لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چھوٹے شہروں کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے جب کہ  پنجاب بھر میں دسمبر تک 1500 گرین بسیں  دوڑ رہی ہوں گی۔ پاکپتن میں  الیکٹرک بسوں  کی فراہمی کے منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ستھرا […]

لاہور؛ سلنڈر پھٹنے کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق

[ad_1] لاہور: میاں منشی اسپتال لاہور کے قریب ابراہیم روڈ پر سلنڈر پھٹنے کے واقعے میں دو افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین موقع پر پہنچ گئے، متاثرین سے اظہار ہمدردی اور واقعے کی تفصیلات بارے استفسار کیا۔ اے سی سٹی رائے بابر نے […]

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے کے بعد علی امین گنڈا پور کا اہم فیصلہ

[ad_1] بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نئے وزیراعلیٰ کی نامزدگی اور عہدے سے ہٹائے جانے کی خبر کی تصدیق ہونے کے بعد علی امین گنڈا پور نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران پارٹی رہنماؤں کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی […]

دفاعی معاہدے کے بعد پاک سعودی تعلقات کو کاروبار اور سرمایہ کاری سے مزید مضبوط بنائیں گے، وزیراعظم

[ad_1] وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دفاعی معاہدے کے بعد اب پاک سعودی تعلقات کو کاروبار اور سرمایہ کاری کی بنیاد پر مزید مضبوط بنائیں گے جبکہ سعودی عرب اس حوالے سے ہماری ہر ممکن مدد کرنے کو تیار ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں سعودی عرب سے آئے اعلیٰ […]

سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی کوششیں؛ صدر مملکت سے اسحاق ڈار، ایاز صادق اور محسن نقوی کی اہم ملاقات

[ad_1] کراچی: ملک میں سیاسی کشیدگی کم کرنے اور باہمی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے […]

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے مریم نواز کے لہجے اور بیانات کو افسوسناک قرار دیا

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے مریم نواز کے لہجے اور بیانات کو افسوسناک قرار دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ اگر یہی رویہ برقرار رہا تو ہمارے تعلقات میں مزید تلخی پیدا ہوسکتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی کا مقصد کسی کو نیچا […]

بھارتی میڈیا نے بھارت میں گرفتار ایک شخص کو ’’وسیم اکرم‘‘ نامی جاسوس قرار دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی تصویر استعمال کر ڈالی

بھارتی میڈیا نے بھارت میں گرفتار ایک شخص کو ’’وسیم اکرم‘‘ نامی جاسوس قرار دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی تصویر استعمال کر ڈالی۔ اس پر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بھارتی میڈیا پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ "اگر آپ واقعی […]

شکارپور؛ ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 5بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، کئی مسافر زخمی

[ad_1] شکارپور کے قریب سلطان کوٹ کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جا رہی تھی، دھماکے سے کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر […]

ہماری حکمت عملی ہمیشہ مؤثر اور کارگر پلیٹ فارمز شامل کرنا رہی ہے۔

[ad_1] ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری فوجی ترقیاتی حکمت عملی ہمیشہ مؤثر اور کارگر پلیٹ فارمز اور اندرونی پاکستانی ٹیکنالوجی کو شامل کرنا رہی ہے، پاکستان بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں  شامل ہے، نہ اس نے کبھی بھی اعداد و شمار چھپانے  کی کوشش […]

وزیراعظم کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری حاصل

[ad_1] اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کی جانب سے لیڈر شپ اور گورننس میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کر دی گئی۔ اعزاز ڈگری وزیراعظم کی قیادت، گورننس اور عوامی خدمت کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دی گئی۔ یہ اعزازی ڈگری ریاست پہانگ کی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes