[ad_1] اسلام آ باد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے قطر پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فونک […]
Category: پاکستان
پاکستان
سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلیے مردم و زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ
[ad_1] اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد حتمی نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انفرا اسٹرکچر، کاروبار کی تباہی کا پتا لگانے کے لیے اکنامک سینسز سے بھی مدد […]
جنگ کا تیرہواں روز، 13 ستمبر 1965
[ad_1] اسلام آباد: بھارتی حکومت نے صحافیوں کو جنگی علاقوں میں جانے اور شفاف رپورٹنگ سے روک دیا۔ پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کی پیش قدمی روکتے ہوئے باؤ ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کرلیا، بھارت کو لڑائی کے پہلے 8 دنوں میں تقریباً اپنی آدھی فوجی طاقت کا نقصان اٹھانا پڑا جس میں 209 ٹینک […]
سیلاب متاثرین کی گھروں کو واپسی میں 1 سے ڈیڑھ ماہ لگ سکتے ہیں، وزیر تعلیم پنجاب
[ad_1] وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں 3700 اسکولوں کو نقصان پہنچا، سیلاب متاثرین کی گھروں کو واپسی میں ایک سے ڈیڑھ ماہ لگیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں 3700 […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصانات برداشت نہیں کر سکتی۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصانات برداشت نہیں کر سکتی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے قصور سیکٹر اور جلالپور پیر والا (ملتان) میں قائم فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا اور متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔ اس […]
ورلڈ بینک اور حکومتِ سندھ نے کراچی ٹرانسپورٹ ماسٹر پلان پر ماہانہ پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کر دیا ہے۔
ورلڈ بینک اور حکومتِ سندھ نے کراچی ٹرانسپورٹ ماسٹر پلان پر ماہانہ پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ورلڈ بینک کے وفد سے ملاقات کے دوران بتایا کہ کراچی کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے، جن میں سے 2 […]
عمان کے قریب کشتی حادثے میں 19 پاکستانی لاپتا، ایک شخص زندہ بچا
[ad_1] عمان کے قریب کشتی حادثے میں 19 پاکستانی ڈوب گئے، جو تاحال لاپتا ہیں جب کہ ایک پاکستانی کو زندہ بچایا جا سکا۔ وفاقی تحقیقاتیا دارے ایف آئی اے نے عمان کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے، جس کے مطابق 20 […]
بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلیے عالمی اداروں سے اپیل کا مطالبہ
[ad_1] کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عالمی اداروں سے اپیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام دیتے ہوئے چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ بین الاقوامی امداد کی اپیل نہ کرکے کروڑوں متاثرہ پاکستانیوں […]
پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر انحصار امریکی پالیسی کی ناکامی ہے، فارن افیئرز
[ad_1] امریکی میگزین ’’فارن افیئرز‘‘ نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دے دیا۔ فارن افیئرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کبھی امریکا کا قابل بھروسا شراکت دار نہیں رہا۔ بھارت امریکا کی توقعات پر پورا نہیں اترا جب کہ پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار ہے۔ اب […]
ہیڈ پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، اوچ شریف کے کئی دیہات زیرآب، ایک شخص جاں بحق
[ad_1] دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کا بہاؤ مزید بڑھنے سے انتہائی اونچے درجے کا سیلاب کے باعث اوچ شریف کے کئی دیہات زیر آب آگئے، سیلاب متاثرہ ہاتھوں سے دستی کشتیاں بنا کر سامان منتقل کرنے لگے ہیں۔ سیلابی صورتحال بڑھنے سے موضع گمانی، بختیاری اور بلہ جھلن کے مزید […]