پشاور:سابق صوبائی وزیرتیمور جھگڑا کا وزیراعلی کے پی کو خط، انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کامطالبہ

[ad_1] سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا نے وزیراعلی کے پی کو خط  لکھ کر عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ تیمور جھگڑا نے خط کی کاپی اسپیکر اسمبلی کو بھی بھجوادی، اسپیکر سے تحقیقات کے لیے ایوان کی خصوصی کمیٹی بنانے کا مطالبہ  کیا، خط میں کہا گیا کہ اگر بروقت انتخابات […]

لاہور: لاکھوں روپےمالیت کے 62 موبائل فونز ریکور، اصل مالکان کے سپرد

[ad_1] انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز میں لاکھوں روپے مالیت کے 62 موبائل فونز ریکور کرکے اصل مالکان کے سپرد کردیے گئے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں، رواں ماہ ای گیجٹ ایپ کے ذریعے 22لاکھ روپے مالیت کے 62 موبائل ریکور کیے گئے۔ ایس […]

قتل اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ کے مقدمے میں ملزمان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

[ad_1] انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ کے مقدمے میں ملزمان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو قتل اور بھارتی خفیہ ایجنسی راء سے فنڈنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے کالعدم ٹی ٹی […]

حکومت پنجاب کا معدنیات و کان کنی کے لئے نیا جامع قانونی نظام متعارف

[ad_1] حکومت پنجاب شعبہ معدنیات میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے سر گرم ہوگئی اور  معدنیات و کان کنی کے لئے نیا جامع قانونی نظام متعارف کرادیا۔  دی پنجاب مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پنجاب اسمبلی سے منظور کرلیا گیا،  بل حالیہ اجلاس میں منظور ہوا، بل کے تحت کان کنی کا جدید لائسینسنگ […]

فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 2026 کی پہلی سہ ماہی میں ہوگی، وفاقی وزیر

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ 2026 کی پہلی سہ ماہی میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہو جائے گی۔ وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ چین نے پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سے ہماری معیشت کو […]

جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری، مقدمہ درج

[ad_1] لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہوگیا، چوری کے واقعے کا درج  مقدمہ خارج کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق چوری کی واردات ایڈیشنل سیشن جج نور محمد بسمل کے چیمبر میں پیش آئی، سیب اور ہینڈ واش چوری کا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج […]

جسٹس طارق کی ڈگری تنازع کیس؛ ایچ ای سی رپورٹ و جامعہ کراچی کے جواب میں اہم انکشافات

[ad_1] جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری تنازع کیس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی، کراچی یونیورسٹی کا جواب بھی رپورٹ کا حصہ ہے۔ ایچ ای سی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا یونیورسٹی کے انتظامی معاملات میں کوئی کردار نہیں، موجودہ […]

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے سات معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ

[ad_1] اسلام آباد: پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اعلیٰ تعلیم و صحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے سات معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کردیا گیا۔ معاہدوں پر دستخط اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشیا کے صدر پرابوووسوبیا نتو کی موجودگی میں وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی جس […]

1971 کی اصل کہانی، غازی کی زبانی: تہار جیل کی اذیتوں سے محاذِ جنگ تک

[ad_1] اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ میں 1971 کی پاک بھارت جنگ کی کہانی سیاہ حروف میں لکھی جائے گی۔ 1971ء کی جنگ میں بھارتی تربیتی یافتہ دہشت گرد تنظیم مکتی باہنی نے  مجیب الرحمان کے  حامیوں  کے ساتھ مل کر مشرقی پاکستان میں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام کیا۔ پاکستانی فوج  پر انسانی […]

پاکستان کے داخلی معاملات میں شورش، نظام کو پیچھے دھکیلا جا رہا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

[ad_1] لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ے کہا ہے کہ پاکستان کے داخلی معاملات میں ایک شورش ہے، ایسے لگتا ہے جیسے نظام کو پیچھے دھکیلا جا رہا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ اگر ملک میں سیاسی عدم استحکام ہوگا تو معیشت نہیں چلے گی۔ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes