غزہ؛ بھوکے پیاسے فلسطینیوں کو بدنام زمامہ گینگ کے ہاتھوں قتل کرانے کا منصوبہ بے نقاب

[ad_1] امریکی ادارے نے غزہ میں امدادی مراکز کی سیکیورٹی کیلئے اسلام مخالف امریکی بائیکر گینگ کو تعینات کردیا۔ امریکا اور اسرائیل کے غزہ میں خوراک تقسیم کرنے والے ادارے غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن کے امدادی مراکز پر اسلام مخالف بائیکر گینگ کو سیکیورٹی پر مامور کردیا گیا۔ اس بات کا انکشاف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ میں […]

مودی سرکار کیخلاف فوجی اہلکار سڑکوں پر نکل آئے؛ تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

[ad_1] بھارت میں مسلسل دوسری بار حکومت بنانے والے مودی اور ان کی متشدد کابینہ کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی۔ فوجی اہلکار بھی بغاوت پر اتر آئے۔ بھارتی ریاست بہار میں کم تنخواہ کے باعث ضروریاتِ زندگی پوری نہ ہونے پر بھارتی فوجی احتجاج کے لیے میدان عمل میں اتر آئے۔ بھارتی پرچم تھامے فوجی […]

برطانیہ؛ پاکستانی ڈاکٹر مریض کو آپریشن تھیٹر میں چھوڑ کر نرس سے سیکس کرنے لگے

[ad_1] برطانیہ میں پیش آنے والے ایک حیران کن واقعے میں پاکستانی ڈاکٹر مریض کو آپریشن تھیٹر میں بے ہوش چھوڑ کر نرس کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے دوسرے کمرے میں چلے گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مریض کی جان خطرے میں ڈالنے پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر […]

شمالی کوریا میں غیر ملکی ڈرامے اور فلمیں دیکھنے اور پھیلانے پر سزائے موت دی گئی؛ رپورٹ

[ad_1] اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران غیر ملکی ڈرامے یا فلمیں دیکھنے اور تقسیم کرنے والوں کو بڑی تعداد میں سزائے موت دی جا رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]

میانمار؛ ہائی اسکول پر فضائی حملے میں 19 طلبا ہلاک؛ 22 زخمی

[ad_1] شورش زدہ میانمار کی فوجی حکومت نے مبینہ طور پر باغیوں کی سرکوبی کے لیے ریاست راکھائن کے اسکول پر بمباری کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق راکھائن کے ایک نسلی اقلیتی مسلح گروپ اراکان آرمی نے دعویٰ کیا کہ اسکول پر فضائی حملے میں 19 طلبا ہلاک ہو گئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کیوکتاؤ ٹاؤن شپ […]

روس پر پابندیاں لگا سکتا ہوں اگر نیٹو ممالک اس سے پیٹرول خریدنا بند کردیں، ٹرمپ

[ad_1] امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے سستے داموں پیٹرول خریدنے والے ممالک کو 100 تک فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تمام نیٹو ممالک کو بھیجے گئے اپنے خط کے مندرجات شیئر کیے ہیں۔ ٹرمپ نے لکھا کہ تمام نیٹو ممالک متفق […]

نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی نے اعلان کیا ہے کہ کامیاب ہونے کی صورت میں وہ پولیس کو ہدایت دیں گے

نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی نے اعلان کیا ہے کہ کامیاب ہونے کی صورت میں وہ پولیس کو ہدایت دیں گے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو نیویارک آمد پر گرفتار کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ثابت کرے گا کہ نیویارک عالمی قوانین کی پاسداری […]

بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں کو بھون ڈالا؛ 10 ہلاک

[ad_1] بھارتی فورسز نے ریاست چھتیس گڑھ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مقامی قبائلیوں پر گولیاں برسا دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع گریابند میں فوجی کارروائی کے دوران کم از کم 10 افراد مارے گئے۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ ہلاک ہونے والوں میں علیحدگی پسند جماعت کمیونسٹ پارٹی آف […]

امارات میں یوم الاتحاد کی شاندار تقریبات، 54ویں قومی دن پر طویل ویک اینڈ کا امکان

[ad_1]   متحدہ عرب امارات میں یوم الاتحاد (قومی دن) کی مناسبت سے شاندار تقریبات انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے جس پر طویل ویک اینڈ ملنے کا بھی امکان ہے۔ رواں برس 2 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا 54ویں یومِ اتحاد (نیشنل ڈے) کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ یہ دن ملک کے 7 امارتوں […]

برطانیہ میں مسلم مخالف بیان پر نرس کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑگئے؛ لائسنس بھی منسوخ

[ad_1] برطانیہ میں ایک نرس کو امتیازی سلوک اور مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام پر نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل نے سخت سزا سنادی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نرس سائمن واٹس نے ساؤتھ پورٹ میں ہونے والے واقعے کے بعد آن لائن تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ برطانیہ میں مسلمانوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہونی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes