[ad_1] آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے جوڈی ہیڈن سے شادی کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتھونی البانیز اور جوڈی ہیڈن کی شادی 29 نومبر 2025 کو وزیر اعظم کی سرکاری رہائش پر ایک نجی تقریب میں ہوئی۔ یہ پہلی بار ہے کہ کوئی برسرِ اقتدار آسٹریلوی وزیر اعظم اپنی مدتِ ملازمت کے دوران شادی کر رہا […]
Category: انٹر نیشنل
انٹر نیشنل
فلاڈیلفیا کے ایئرپورٹ پر بم کی افواہ، پروازیں تاخیر کا شکار
[ad_1] فلاڈیلفیا کے ایئرپورٹ پر بم کی افواہ کیوجہ سے روانہ ہونے والی تمام پروازوں کو عارضی طور پر روک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے جمعہ کی شام 7 بجے کے بعد پنسلوانیا کے سب سے بڑے ایئرپورٹ کے لیے گراؤنڈ اسٹاپ ایڈوائزری جاری کی۔ پولیس کے ایک ترجمان نے […]
یورپی یونین میں سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق نئی پابندیوں کی تیاری
[ad_1] یورپی یونین سوشل میڈیا اور اے آئی کے استعمال پر نئی پابندیوں اور ضابطوں کی تیاری کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں سوشل میڈیا، ویڈیو-شیئرنگ پلیٹ فارمز اور اے آئی چیٹ بوٹس تک رسائی کے لیے یورپ بھر میں “کم از کم عمر 16 سال مقرر […]
روس کا کیف پر ڈرون میزائل سے حملہ، دو افراد ہلاک
[ad_1] یوکرینی حکام نے اطلاع دی ہے کہ آج صبح کیف کو ایک روسی ڈرون اور میزائل حملے نے نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیف پر روسی حملے میں دو افراد ہلاک اور دو درجن زخمی ہوئے ہیں۔ یوکرینی وزیر خارجہ ایندری سبیہا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ روس نے درجنوں کروز اور […]
دنیا بھر میں آج فلسطینی عوام کیساتھ اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
[ad_1] اقوامِ متحدہ کی قرار داد کی مناسبت سے آج 29 نومبر کو دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2 دسمبر 1977 میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ایک قرارداد منظور کی تھی۔ جس میں رکن ممالک […]
جنوبی کوریا؛چیئرمین سام سنگ کے امریکی شہریت کو ٹھوکر مارنے والے بیٹے نیول افسر بن گئے
[ad_1] بیٹے کے کمیشن حاصل کرنے کی تقریب میں سام سنگ کے چیئرمین اور ان کی مطلقہ نے بھی شرکت کی تھی۔ 2009 میں طلاق کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب جوڑے نے کسی تقریب میں ایک ساتھ شرکت کی ہو۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لی جی ہو نے 11 ہفتوں کی تربیت […]
سری لنکا میں سیلاب سے ہلاکتیں 123 تک جا پہنچیں؛ 3 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد متاثر
[ad_1] سری لنکا میں سائیکلون ڈیٹوا سے ہونے والی تباہی کے بعد بھی امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی ڈیزاسٹرز مینجمنٹ سینٹر نے بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 123 ہو گئی ہے۔ تاحال 130 افراد لاپتا ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے اور امدادی سرگرمیاں بھرپور […]
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اموات 303 ہوگئیں
[ad_1] انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں شدید بارشوں، تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 303 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاحال 174 افراد لاپتا ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ درجنوں دیہات لینڈ سائیڈنگ کی زد میں آکر صفحہ ہستی سے مٹ […]
بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیا تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل؛ دعاؤں کی اپیل
[ad_1] بنگلا دیش کی 3 بار وزیراعظم رہنے والی بیگم خالدہ ضیا کی طبیعت کافی ناساز ہے اور انھیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے دور میں زیادہ تر عرصہ قید میں گزارنے والی 80 سالہ خالدہ ضیا کو گزشتہ برس کے آخر میں رہائی نصیب […]
بھارت میں قاتل ہندو پولیس سے بچنے کیلیے مسلمان بنکر رہنے لگا؛ 36 سال بعد گرفتار
[ad_1] بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جو کسی بھی طرح کسی سنسنی خیز کرائم تھرلر فلمی کہانی سے کم نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس کہانی کا آغاز 1987 سے ہوتا ہے جب پردیپ سکسینہ نامی شخص اپنے بھائی کو قتل کردیتا ہے۔ پردیپ نہ صرف گرفتار ہوجاتا ہے بلکہ […]