القاعدہ کے خطرناک رہنما—امریکا نے معلومات دینے پر اربوں کا انعام اعلان کر دیا

[ad_1] امریکا نے القاعدہ کے دو سینئر رہنماؤں اسامہ محمود اور عاطف یحییٰ غوری کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسامہ محمود پر ایک کروڑ ڈالر جبکہ عاطف یحییٰ غوری پر 50 لاکھ ڈالر تک انعام رکھا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ دونوں افراد 2015 میں میشیٹی […]

اسرائیل کا نیا بڑا آپریشن! مغربی کنارے میں تازہ کارروائی کا اعلان

[ad_1] اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ فوج اور داخلی سکیورٹی سروس کی مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی شمالی سمرہ کے علاقے میں کی جا رہی ہے، جو مغربی کنارے کے ایک حصے کے لیے اسرائیل کا بائبلی حوالہ ہے۔ فوج […]

دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست جاری؛ مسلم ملک نے سکہ جمادیا

[ad_1] ایئر ہیلپ نے سال 2025 کے لیے دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی سالانہ فہرست جاری کر دی جس میں 10 میں سے چار مسلم ممالک شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئرلائن کی درجہ بندی کے لیے وقت کی پابندی، صارفین کی رائے اور کلیمز پروسیسنگ کی کارکردگی کو مدنظر رکھا گیا […]

حسینہ واجد نئی مصیبت میں پھنس گئی؛ کڑوڑوں کا سونا ضبط

[ad_1] بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے منجمد بینک لاکرز سے 10 کلو گرام سونا ضبط کیا گیا جس کی مالیت تقریباً ایک لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالر بتائی جارہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم کے انسانیت کے خلاف جرائم، کرپشن اور حکومتی عہدے کے ناجائز استعمال پر سخت تحقیقات شروع […]

برطانیہ میں کم سے کم اجرت میں حیران کن اضافہ کردیا گیا؛ ملازمتوں کے موقع

[ad_1]  برطانیہ کی حکومت نے بالآخر عوام کے دیرینہ مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے کم از کم اجرت میں اضافہ کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے ملک میں کم از کم اجرت میں ملازمین کی عمر کی حساب سے اضافہ کردیا۔ جس کے تحت 16 اور 17 سال کے ورکرز کی اجرت میں 6 […]

یورپی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کے استعمال کیلیے کم سے کم عمر 16 سال مقرر کردی

[ad_1] یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے استعمال سے متعلق کم از کم عمر کی حد کے حوالے سے قرار داد منظور کر لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی پارلیمنٹ کی منظور کی گئی قرار داد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے کم از کم عمر کی […]

ہانگ کانگ؛ 31 منزلہ رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛ 44 افراد ہلاک اور 45 زخمی

[ad_1] ہانگ کانگ کے علاقے تائی پو میں واقع 8 فلک بوس رہائشی ٹاور میں سے چند میں ہونے والی آتشزدگی سے پورے علاقے میں دھوئیں سیاہ بادل چھا گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جس رہائشی کمپلیکس میں آگ لگی وہاں کم از کم دو ہزار اپارٹمنٹس ہیں۔ فائر بریگیڈ کے بقول آگ […]

ایک اور یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے؛ حماس کو 15 فلسطینی کی میتیں موصول

[ad_1] حماس نے دو سال سے لاپتا اسرائیلی شہری درور کی لاش واپس کردی جو ایک ملبے سے ملی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام نے بتایا کہ حماس نے جو لاش واپس کی اس کی شناخت ڈی این اے کی مدد سے ابو کبیر فورینزک انسٹی ٹیوٹ تل ابیب میں کی گئی۔ لاش کی شناخت 48 […]

امریکا، وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ، 2 اہلکار شدید زخمی

[ad_1] واشنگٹن: امریکی دارالحکومت میں وائٹ ہاؤس کے چند ہی قدموں کے فاصلے پر پیش آنے والے فائرنگ کے دل دہلا دینے والے واقعے نے پورے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا۔ حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں کو شدید زخمی کر دیا جب کہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے […]

وائٹ ہاؤس لاک ڈاؤن کر دیا گیا، واشنگٹن میں مزید 500 فوجی تعینات، سیکیورٹی ہائی الرٹ

[ad_1] واشنگٹن: واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں کو نشانہ بنانے والی فائرنگ کے بعد شہر میں شدید سیکیورٹی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ امریکی سیکیورٹی اداروں کی ہنگامی پریس بریفنگ میں مزید 500 فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کیا گیا، جبکہ وائٹ ہاؤس کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کر […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes