تازہ ترین
جامشورو: بھان سید آباد کے قریب وین الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی لاڑکانہ: جائیداد کے تنازع پر بیٹے کی مبینہ فائرنگ، ماں زخمی سہون: انڈس ہائی وے پر مسافر وین الٹ گئی، 22 سے زائد مسافر زخمی کراچی: ٹریفک حادثات میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 4 زخمی ٹنڈوآدم: کوچ اور کار میں خوفناک تصادم، بچے اور خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی سندھ کے چار اضلاع میں دو روز کے دوران پسند کی شادی اور کاروکاری کے نام پر 8 افراد قتل میر رضا قتل: تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل کشمور: مال پوری میں مسلح افراد کی فائرنگ، ڈیرہ بگٹی کا رہائشی 56 سالہ نوجوان جاں بحق سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ، سعید غنی سمیت 11 افراد کے خلاف شکایت، عدالت نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی نوشہرو فیروز: مورو کے قریب زمین کے تنازع پر معصوم بچوں سمیت سوہو برادری کے افراد کا احتجاج وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ سے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی ملاقات ضلع خیرپور میں چوری اور لوٹ مار کی وارداتیں، پولیس مقابلے میں 3 مبینہ چور زخمی حالت میں گرفتار خیرپور قومی شاہراہ پر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد شدید زخمی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پھر بھڑک اٹھی، سرکریک میں شادی کی تقریب پر حملہ، 5 افراد ہلاک اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلادھار بارش، پانی گھروں میں داخل، تعلیمی ادارے بند، فوج طلب شکارپور: جمالی برادری کے دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک جاں بحق شکارپور: قتل کے شبہ میں باپ نے بیٹی اور نوجوان کو قتل کردیا، ملزم گرفتار ملیر: ڈکیتی مزاحمت پر 18 سالہ نوجوان قتل، 3 ڈاکو فرار کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، ہوٹل مالک اور مزدور زخمی نواب شاہ: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں 6 ماسٹرز اور 6 پی ایچ ڈی پروگرامز کی منظوری گمبٹ کے قریب ڈوبنے والے 4 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں کراچی میں خاتون کا آپریشن، آپریشن کے بعد معلوم ہوا کہ خاتون حاملہ نہیں! سہون: سالانہ میلے کے دوران ریلوے جھولے کی بوگی گر گئی، 4 افراد زخمی ٹنڈو الہ یار: بھنبھرو کوہ اسٹاپ کے قریب 2 سالہ بچی پانی کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق میرپور ماتھیلو میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی نیپال اور چین کی سرحد پر سیلاب سے 165 افراد ہلاک، 1500 سے زائد لاپتہ اوباڑو: کمزور دیوار گرنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، بہن زخمی اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی (ص) عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے وفاقی حکومت نے 9 فوجی افسران کو سول سروس میں شامل کرنے کی منظوری دے دی

امریکہ میں ٹرمپ حامی کارکن کا قرآن پاک جلانے کا اشتعال انگیز عمل، عوامی غم و غصہ

Share It:

[ad_1]

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کرنے والی ایک شدت پسند خاتون نے قرآن پاک کو نذرِ آتش کرنے کی ناپاک جسارت پر مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ویلنٹینا گومیز نامی خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو ریپبلکن پارٹی سے وابستہ اور (Make America Great Again) کا کارکن ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں۔

ویڈیو میں ویلنٹینا گومیز ایک فلیم تھروور نما آلہ اٹھائے ہوئے قرآن پاک کو آگ لگاتی ہے اور انتہائی اشتعال انگیز اور نفرت انگیز لہجے میں کہتی ہے کہ جملے ادا کرتی ہیں سب کی بیٹیاں ریپ ہوں گی اور بیٹوں کے سر قلم کیے جائیں گے، اگر ہم نے اسلام کو ہمیشہ کے لیے ختم نہ کیا۔

خاتون نے مزید کہا کہ ہم اب دوسرا گال پیش نہیں کریں گے۔ یاد رکھو، داؤد نے جالوت کے لیے دعا نہیں کی تھی بلکہ انھوں نے اسے مار ڈالا تھا۔

قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کے بعد ویلینٹیا گومیز نے امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکاتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایک مسیحی ملک ہے، دہشت گرد مسلمان یہاں سے نکل کر اپنی 57 مسلم ریاستوں میں واپس چلے جائیں۔ صرف ایک ہی حقیقی خدا ہے اور وہ اسرائیل کا خدا ہے۔

یاد رہے کہ یہ پہلی بار نہیں کہ گومیز نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اپنی نفرت آمیز سوچ کا اظہار کیا ہو اس سے قبل ٹیکساس میں ایک مسلم تقریب کے اسٹیج پر بھی چڑھ کر انھوں نے اعلان کیا تھا کہ میں کبھی اسلامی شریعت کو ٹیکساس پر قابض نہیں ہونے دوں گی، یہ ایک مسیحی ملک ہے۔

اس واقعے نے امریکا میں مذہبی آزادی اور نفرت انگیز جرائم کے حوالے سے سنگین صورت حال کی جانب اشارہ کیا ہے۔

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کے اقدامات صرف مسلمانوں کے لیے ہی نہیں بلکہ ملک کی مذہبی ہم آہنگی کے لیے بھی بڑا خطرہ ہیں۔

 

 



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول