Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد شاداب خان نے ٹریننگ کا آغاز کردیا

Share It:

[ad_1]

کندھے کے آپریشن کے بعد لیگ اسپنر شاداب خان نے باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کردیا۔

شاداب خان نے  نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچز کی زیر نگرانی فیلڈنگ اور بولنگ سیشنز میں حصہ لیا۔

شاداب خان فٹنس مسائل کی وجہ  سے رواں سال جون سے ٹیم سے باہر ہیں۔

شاداب خان نے یکم جون کوبنگلا دیش کے خلاف  آخری بار ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کی تھی۔

لیگ اسپنر کے مطابق وہ پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں اور بولنگ کرتے ہوئے بھی انہیں کوئی تکیف نہیں ہوئی۔

 



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول