قصور: 3 نوجوانوں نے 10 سالہ بچے کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

[ad_1]

پنجاب کے ضلع قصور میں 3 نوجوانوں نے 10 سالہ بچے کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس تھانہ صدر چونیاں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، اہل خانہ نے کہا کہ تین ملزمان احسان۔محمد احمد اورصائم نعمان کو ورغلا کر کھیتوں میں لے گئے۔

ایف آئی آر کے مطابق ینوں ملزمان نے نعمان کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، 10 سالہ نعمان گھر سے سودا سلف لینے کے لیے بازار نکلا تھا۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes