تازہ ترین
سندھ کے چار اضلاع میں دو روز کے دوران پسند کی شادی اور کاروکاری کے نام پر 8 افراد قتل میر رضا قتل: تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل کشمور: مال پوری میں مسلح افراد کی فائرنگ، ڈیرہ بگٹی کا رہائشی 56 سالہ نوجوان جاں بحق سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ، سعید غنی سمیت 11 افراد کے خلاف شکایت، عدالت نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی نوشہرو فیروز: مورو کے قریب زمین کے تنازع پر معصوم بچوں سمیت سوہو برادری کے افراد کا احتجاج وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ سے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی ملاقات ضلع خیرپور میں چوری اور لوٹ مار کی وارداتیں، پولیس مقابلے میں 3 مبینہ چور زخمی حالت میں گرفتار خیرپور قومی شاہراہ پر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد شدید زخمی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پھر بھڑک اٹھی، سرکریک میں شادی کی تقریب پر حملہ، 5 افراد ہلاک اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلادھار بارش، پانی گھروں میں داخل، تعلیمی ادارے بند، فوج طلب شکارپور: جمالی برادری کے دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک جاں بحق شکارپور: قتل کے شبہ میں باپ نے بیٹی اور نوجوان کو قتل کردیا، ملزم گرفتار ملیر: ڈکیتی مزاحمت پر 18 سالہ نوجوان قتل، 3 ڈاکو فرار کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، ہوٹل مالک اور مزدور زخمی نواب شاہ: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں 6 ماسٹرز اور 6 پی ایچ ڈی پروگرامز کی منظوری گمبٹ کے قریب ڈوبنے والے 4 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں کراچی میں خاتون کا آپریشن، آپریشن کے بعد معلوم ہوا کہ خاتون حاملہ نہیں! سہون: سالانہ میلے کے دوران ریلوے جھولے کی بوگی گر گئی، 4 افراد زخمی ٹنڈو الہ یار: بھنبھرو کوہ اسٹاپ کے قریب 2 سالہ بچی پانی کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق میرپور ماتھیلو میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی نیپال اور چین کی سرحد پر سیلاب سے 165 افراد ہلاک، 1500 سے زائد لاپتہ اوباڑو: کمزور دیوار گرنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، بہن زخمی اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی (ص) عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے وفاقی حکومت نے 9 فوجی افسران کو سول سروس میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گمبٹ: کوٹ ڈیجی قتل کیس میں پولیس چوکی انچارج برطرف ملیر: گڈاپ سے 28 سالہ نوجوان کی لاش برآمد جیکب آباد: کار سے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد پولیس افسران کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی نواب شاہ کے قریب ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر، باپ بیٹا جاں بحق، خاصخیلی برادری کا احتجاج

پلیئنگ الیون میں سلیکٹرز کا عمل دخل نہیں، کپتان اور کوچ ہی انتخاب کر رہے ہیں

Share It:

[ad_1]


کراچی:

ٹرائنگولر سیریز اور ایشیا کپ کی پلیئنگ الیون میں سلیکٹرز کا کوئی عمل دخل نہیں، کپتان اور ہیڈ کوچ ہی انتخاب کر رہے ہیں، دوسری جانب وکٹ کیپر کے حوالے سے سلیکشن کمیٹی کی تلاش ختم نہ ہوئی، ایشیا کپ کے بعد اس حوالے سے کام کیا جائے گا، محمد رضوان بدستور پلان کا حصہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سلیکٹرز نے مسلسل ناکامیوں کے باوجود محمد حارث کو کھلانے اور  محمد ابرار کو خاصی تاخیر سے موقع دینے کے معاملے سے دامن چھڑا لیا ہے، ذرائع کے مطابق پلیئنگ الیون کے انتخاب میں سلیکشن کمیٹی کا کوئی عمل دخل نہیں، یہ فیصلہ کوچ مائیک ہیسن اور کپتان سلمان علی آغا ہی کرتے ہیں۔

سلیکشن کمیٹی ذرائع کے مطابق اگر حارث اچھا پرفارم نہیں کر رہے تو صاحبزادہ فرحان کو وکٹ کیپر کی اضافی ذمہ داری بھی سونپی جا سکتی ہے، یاد رہے کہ اوپننگ بیٹر صاحبزادہ کو وکٹ کیپر قرار دینے پر سابق کپتان راشد لطیف بھی خاصی تنقید کر چکے ہیں، دورہ یو اے ای کے اسکواڈ میں شامل محمد وسیم جونیئر،حسین طلعت اور خوشدل شاہ کو ہی تاحال میدان میں اترنے کا موقع نہیں ملا، ٹیم مینجمنٹ کے پاس آپشنز بھی کم ہیں۔

 دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل  وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی کارکردگی ان دنوں موضوع بحث بنی ہوئی ہے، آخری10 میچز میں انھوں نے صرف 2 بار دوہرے ہندسوں کو پار کیا اور سب سے بڑا اسکور15 رہا، حارث نے 52 رنز5.77 کی اوسط سے بنائے، دورئہ بنگلہ دیش کے تینوں میچزس میں انھوں نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کی، ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے میچ میں 8، پھر بقیہ دونوں میچز میں چوتھی پوزیشن پر کھیلتے نظر آئے۔

جاری  ٹرائنگولر سیریز کے ابتدائی 3 میچز میں حارث نے نمبر 7 جبکہ چوتھے میں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کی، بعض حلقے متواتر پوزیشن میں تبدیلی کو بھی ان کی خراب فارم کا سبب قرار دے رہے ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع نے کہا کہ  سلیکٹرز کو بھی  حارث کی کارکردگی پر سخت تشویش ہے،  مگر اب ایونٹ کے دوران کچھ نہیں کیا جا سکتا، مستقبل کیلیے  بعض پرانے اور نئے وکٹ کیپنگ آپشنز نظروں میں ہیں،البتہ نئے وکٹ کیپرز کو تیار کرنے میں وقت لگے گا، محمد رضوان بھی بدستور پلانز کا حصہ ہیں ۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول