Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے 5 سال بعد پہلی پرواز کیلئے تیاریاں مکمل

Share It:

[ad_1]


کراچی:

پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) کی برطانیہ کے لیے پابندی کے 5 سال بعد پہلی پرواز 25 اکتوبر کو روانہ ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی بحالی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پابندی کے 5سال بعد پہلی پرواز پاکستان سے برطانیہ 25 اکتوبر کو روانہ ہوگی۔

ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کا بوئنگ 777 ساختہ طیارہ برطانوی فلائٹ آپریشن کو سرانجام دے گا اور پی آئی اے کی ایک ٹیم برطانیہ میں جائزہ لینے کے لیے پہنچ گئی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے جہاز  برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل طور پرفٹ ہیں۔

سی ای او پی آئی اے عامر حیات برطانوی فلائٹ آپریشن کی تیاریوں کو خود مانیٹر کر رہے ہیں، برطانیہ میں 5 سال بعد پی آئی اے کے طیارے لینڈ کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول