Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

بیٹی اور اہلیہ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ڈی ایس پی عثمان حیدر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Share It:

[ad_1]

بیٹی اور اہلیہ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ  ڈی ایس پی عثمان حیدر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔

قتل کے مقدمہ میں گرفتار ڈی ایس پی عثمان حیدر کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے عثمان حیدر کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

عدالت نے 302 کے مقدمہ میں ملزم عثمان حیدر کا ریمانڈ منظور کیا، ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے تقریباً 3ماہ قبل اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا تھا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن  نے کہا کہ تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کے خلاف کارروائی جاری ہے، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی قطعی اجازت نہیں، جلد مضبوط چالان مرتب کر کے ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول