Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

جیکب آباد: کار سے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

Share It:

جیکب آباد: (حکم علی) تھانہ سول لائن کی حدود شکارپور ناکے کے قریب کار سے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد۔ مقامی لوگوں نے گاڑی میں لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت حقباہو کے مقامی رہائشی اختر علی چانڈیو کے نام سے ہوئی ہے۔ نوجوان کو کس نے قتل کیا اس کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول