Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، ہوٹل مالک اور مزدور زخمی

Share It:

کراچی: (ویب ڈیسک) سچل تھانے کی حدود غازی گوٹھ میں ہوٹل میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 8 سے زائد مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں نوجوان شہباز جاں بحق جب کہ اس کا بڑا بھائی گلزار اور ایک کارکن زخمی ہوگئے۔

مقتول شہباز کا تعلق پنجاب سے تھا اور ہوٹل میں برگر بناتا تھا۔ ورثاء کے مطابق اس کی 6 ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول