کراچی ٟ پ رٞکراچی یونین آف جرنلسٹس کا اجلاس صدر اعجاز احمد کی زیر صدارت کراچی پریس کلب کے کمیٹی روم میں ہوا۔ اجلاس میں نائب صدر محمد ناصر شریف، راہب گاہو،جنرل سیکرٹری لبنی جرار، خازن یاسر محمود، ارکان ایگزیکٹو کونسل شیریں جامی، سلطان چاکی، محمود ریاض، راشد صدیق، زوہیب زرداری ،اقتدار انور شریک ہوئے۔ اجلاس میں کے یو جے رکن واثق محمد، زبیدہ مصطفیٰ کے انتقال، سلیم خالق کی والدہ ،اظہر بھٹی کے والد دیگر ارکان کے عزیز و اقارب کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ اجلاس میں پی ایف یو جے کے 75سال مکمل ہونے پر سینئرترین صحافیوں کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ۔ تقریب میں صحافیوں کی جدوجہد پر روشنی ڈالی جائے گی



