Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مارکیٹوں کے ریٹیل آؤٹ لیٹس اور ای کامرس کیش آن ڈلیوری (سی او ڈی) آرڈرز کے لیے نقد ادائیگیوں کی زیادہ سے زیادہ حد 2 لاکھ روپے مقرر کر دی ہے

Share It:

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مارکیٹوں کے ریٹیل آؤٹ لیٹس اور ای کامرس کیش آن ڈلیوری (سی او ڈی) آرڈرز کے لیے نقد ادائیگیوں کی زیادہ سے زیادہ حد 2 لاکھ روپے مقرر کر دی ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق ایف بی آر کے جاری کردہ انکم ٹیکس سرکلر نمبر 02 برائے 2025-26 میں واضح کیا گیا ہے کہ نقد ٹرانزیکشن کی یہ حد ریٹیل آؤٹ لیٹس اور سی او ڈی آرڈرز، دونوں پر یکساں طور پر لاگو ہوگی۔ حکومتی اقدام کا مقصد ملک میں کیش لیس معیشت کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول