Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

بابر اور رضوان کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ ملنے لگا

Share It:

[ad_1]

یو اے ای میں سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ سے ڈراپ کیے جانے والے اسٹار بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کو سابق پیسر تنویر احمد نے ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا۔

تنویر احمد کا کہنا ہے کہ دونوں پلیئرز کو اب انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دینے پر غور کرنا چاہیے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ بابراعظم اور رضوان اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی قدر باقی نہیں رہی تو انھیں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر سوچنا چاہیے، ہمارے سامنے اس حوالے سے ویرات کوہلی کی مثال ہے۔

تنویر نے موجودہ ٹیم سلیکشن پر بھی تحفظات ظاہر کرتے ہوئے سوالات اٹھائے جبکہ انہوں نے فخر کی شمولیت پر حیرت کا اظہار کیا۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول