Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاکستان کے 10 ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق

Share It:


پاکستان کے 4 مختلف علاقوں سے 10 ماحولیاتی نمونوں میں سب سے زیادہ خطرناک ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

نیچرل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے ریجنل ریفرینس لیبارٹری نے دیامر، جنوبی وزیرستان، لاہور اور راولپنڈی سے 15 موحولیاتی نمونے حاصل کیے جن میں سے 10 نمونوں میں ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جو سب سے خطرناک قسم سمجھی جاتی ہے۔

علاوہ ازیں پولیو مہم کے حوالے سے این ای او سی کا کہنا تھا کہ پولیو مہم یکم ستمبر سے 7 ستمبر تک جاری رہے گی۔

اس مہم میں 2 کروڑ 80 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے جن کی عمریں 5 سال سے کم ہونگی۔   

واضح رہے کہ یہ مہم 99 اضلاع میں شروع کی جائے گی۔ این ای او سی نے مہم کے حوالے سے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مہم میں بھرپور تعاون کریں اور بچوں کی پولیو سے حفاظت کیلئے قچرے ضرور پلائیں۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول