Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سوزش، گھبراہٹ اور شوگر کے مریضوں کیلئے دھنیا مفید قرار

Share It:


دھنیا ایک عام مگر انتہائی فائدہ مند جڑی بوٹی ہے جو صرف کھانوں کو ذائقہ دار نہیں بناتی بلکہ کئی بیماریوں کے علاج میں بھی قدرتی مدد فراہم کرتی ہے۔

سوزش میں کمی

دھنیا میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور اینٹی انفلیمیٹری مرکبات جوڑوں کے درد، گٹھیا اور جسمانی سوجن کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

گھبراہٹ اور ذہنی دباؤ

دھنیا کے عرق میں قدرتی پرسکون کرنے والی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو اعصاب کو سکون دیتی ہیں۔

یہ بے چینی اور بے خوابی کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

شوگر کے مریضوں کیلئے مفید

دھنیا انسولین کے افعال کو بہتر کرتا ہے اور خون میں شکر کی مقدار کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ لبلبے کو انسولین خارج کرنے پر اُبھارتا ہے جس سے شوگر لیول کنٹرول رہتا ہے۔

استعمال کے آسان طریقے

کھانوں میں تازہ دھنیا استعمال کریں

دھنیا کے بیج رات بھر پانی میں بھگو کر صبح پی لیں

دھنیا کو چٹنی یا سلاد میں ضرور شامل کریں





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول