Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی

Share It:


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی جب کہ 4 سیاسی جماعتیں بغیر سربراہ کے سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی، سنی اتحاد کونسل کے قائم مقام چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا مقرر ہوگئے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی مقرر کیے گئے۔

نعیم حسین چٹھہ پاکستان مسلم لیگ کونسل کے صدر مقرر ہیں، پاکستان تحریک انصاف بغیر سربراہ کے بطور جماعت لسٹ میں شامل ہیں۔

عوامی ورکرز پارٹی، پاک سرزمین اور پاکستان عوامی راج بغیر سربراہ کے لسٹ میں شامل ہیں۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول