Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

چوتھا چیف آف نیول اسٹاف نیشنل ہاکی ٹورنامنٹ 25 ستمبر سے لاہور میں شروع ہوگا

Share It:



لاہور:

چوتھا چیف آف نیول اسٹاف نیشنل ہاکی ٹورنامنٹ 25 ستمبر سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا، فائنل 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

ایونٹ میں شرکت کے حوالے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے تمام ملحقہ یونٹس کو لیٹر جاری کردیا ہے لیٹر میں تمام یونٹس / ڈیپارٹمنٹس کو 15 ستمبر تک اپنی کنفرمیشن بمع دستاویزات ارسال کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

 پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد علی خاں کے مطابق  اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے چوتھا ایڈیشن چیف آف نیول اسٹاف نیشنل ہاکی ٹورنامنٹ کو کامیاب ایونٹ بنائیں گے۔

امید ہے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی تمام آفیشلز و کھلاڑی ڈسپلن کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے بھرپور انداز میں شرکت کریں گے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول