[ad_1] حکومت نے عالمی مارکیٹ میں بانڈز جاری کرنے کیلئے فنانسنگ فریم ورک متعارف کروا دیا جس کے تحت گرین، سوشل، سسٹین ایبلٹی بانڈز اور سکوک مارکیٹ میں جاری ہوں گے. وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فریم ورک کے اجرا سے پاکستان کی انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی بہتر ہوگی، معیشت کو زیادہ لچکدار اور […]
Category: کاروبار
کاروبار
اگست کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری، ترسیلات زر میں 7 فیصد اضافہ
[ad_1] اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، ترسیلات زر جولائی تا اگست 2025ء میں 7 فیصد بڑھ کر 6.35 ارب ڈالرز رہیں۔ رپورٹ کے مطابق اگست 2025ء میں ترسیلات زر 6.6 فیصد اضافے سے 3.13 ارب ڈالرز ریکارڈ ہوئیں، برآمدات جولائی تا اگست 2025ء میں 10.2 فیصد اضافے سے 5.29 ارب ڈالرز […]
ملک میں سونے کی قیمتیں مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں
ملک میں سونے کی قیمتیں مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3178 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 6 ہزار 787 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2725 روپے اضافے سے […]
تمام ڈیجیٹل فنڈز بروقت ٹرانسفر ہو رہے ہیں اور رقوم فوراً منتقل ہو جاتی ہیں، اسٹیٹ بینک
[ad_1] کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےڈیجیٹل فنڈز ٹرانسفر میں دو گھنٹے کے کولنگ پیریڈ کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ڈیجیٹل فنڈز بروقت ٹرانسفر ہو رہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل فنڈز ٹرانسفر کے لیے دو گھنٹے کے کولنگ پیریڈ کے […]
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا شان دار آغاز، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
[ad_1] کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا شاندار آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز ریکارڈ ساز ثابت ہوا، جس کے نتیجے میں کے ای ایس سی 100 انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
[ad_1] اسلام آباد: ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اپنی ورکنگ مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپیہ 97 پیسے سے 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک اضافے […]
سعودی عرب کا پاکستان میں توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کا منصوبہ
[ad_1] سعودی عرب کی سرمایہ کاری اور ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں توانائی اور معدنی شعبوں میں ترقی کا نیا دروازہ کھُل گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی اور معدنی شعبوں میں سرمایہ کاری کےعمل میں تیزی آچکی ہے جس میں سعودی عرب کی جانب سے بھی پاکستان […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات
[ad_1] اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی اگلی قسط ایک ارب ڈالر کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن نے وزارت خزانہ میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں پاکستان کی اقتصادی ٹیم سے تفصیلی ملاقات […]
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
[ad_1] عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 59 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 818ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت […]
کمپٹیشن کمیشن نے کاروباری اداروں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی
[ad_1] کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے ڈیلرشپ معاہدے اور استثنیٰ کے حصول کے بارے میں کاروباری اداروں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے کاروباری اداروں کو خبردار کیا ہے کہ ڈیلرشپ، ڈسٹری بیوشن، ایجنسی یا ہول سیل سے متعلق معاہدوں میں کمپٹیشن ایکٹ سے متصادم اور ممنوعہ شقوں […]