سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ

[ad_1] عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 395ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان رہا۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے […]

پاک امریکا تجارتی معاہدہ کی اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

[ad_1] پاکستان اور امریکا کے درمیان طے پانے والے تجارتی معاہدہ کی اہم تفصیلات سامنے آ گئیں جب کہ دونوں ممالک کے تجارتی معاہدہ کے نکات قومی اسمبلی میں پیش کردیے گئے۔ پاک امریکا تجارتی معاہدہ کے اہم نکات وزارت تجارت نے ایوان میں پیش کیے، وزارت تجارت نے کہا کہ امریکا نے معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری […]

پاکستان کی دوا ساز صنعت کی برآمدات میں تاریخی اضافہ، خود کفالت کی جانب اہم پیش رفت

[ad_1] پاکستان کی دوا ساز صنعت نے مالی سال 2025 میں برآمدات کے شعبے میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی بدولت ملک کی فارماسیوٹیکل صنعت کی برآمدات 457 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جو خود کفالت کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔ رواں مالی سال میں فارماسیوٹیکل، سرجیکل، غذائی […]

پاکستان اور آسٹریلیا معدنیات کے شعبے میں تاریخی شراکت داری پر رضامند

[ad_1] پاکستان اور آسٹریلیا نے معدنی وسائل کے شعبے میں باہمی تعاون کے نئے دروازے کھول دیے ہیں، جس میں ریکو ڈیک منصوبے کی ترقی اور پاکستان اسٹریٹجیک انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے کلیدی کردار پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے تازہ مذاکرات میں توانائی، […]

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی فارماسیوٹیکل سیکٹر کو عالمی سطح پر فروغ

[ad_1] پاکستان اسٹرٹیجک انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے ملک کے فارماسیوٹیکل سیکٹر نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی مضبوط کی ہے۔ بین الاقوامی کنزیومر ہیلتھ کمپنی ہیلیون نے پاکستان میں 12 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جو ملکی صنعت پر عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد […]

سونے کی قیمت میں کئی سو روپے کی کمی ریکارڈ

[ad_1] آج عالمی اور مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کئی سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 3ہزار 353ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو سونے […]

پاکستان کے مالی خسارے، سود اخراجات اور محصولات پر اقتصادی تھنک ٹینک کی رپورٹ جاری

[ad_1] اسلام آباد: معروف اقتصادی تھنک ٹینک ٹاپ لائن ریسرچ نے بتایا ہے کہ پاکستان کے مالی خسارے اور سود اخراجات میں نمایاں کمی جبکہ محصولات میں اضافہ ہوا اور گزشتہ مالی سال کے معاشی اشاریے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی توقعات سے بھی بہت بہتر رہے ہیں۔ ٹاپ لائن ریسرچ نے پاکستان […]

سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں پی آئی اے میں جعلی ڈگری پر برطرفی کے خلاف حکم

سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں پی آئی اے میں جعلی ڈگری پر برطرفی کے خلاف حکم امتناع کے معاملے پر وفاقی حکومت کی اپیل کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا دیا گیا حکم امتناع ختم کر دیا۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی […]

ڈالر کے مقابل روپے کی قدر میں مسلسل دسویں روز اضافہ

[ad_1] کراچی: بین الاقوامی سطح پر پاکستان پر مضبوط اعتماد، مثبت معاشی اشاریوں کی بدولت بیرونی سرمایہ کاری کے بڑھتے ہوئے امکانات کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل مسلسل دسویں روز بھی ڈالر کے مدمقابل روپے کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ امریکا کی جانب سے پاکستان میں تیل کی تلاش کے منصوبوں میں […]

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آن لائن آرڈرز کے لیے نیا سیلز ٹیکس قانون نافذ کر دیا ہے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آن لائن آرڈرز کے لیے نیا سیلز ٹیکس قانون نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت تمام ڈیجیٹل آرڈرز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کٹوتی لازمی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آن لائن مارکیٹ پلیسز، کوریئر سروسز اور ادائیگی ایجنٹس ٹیکس کٹوتی کے پابند ہوں گے، جبکہ کیش […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes