[ad_1] اسلام آباد: پاکستان میں جنوری 2026 کے دوران مہنگائی کی شرح معمولی اضافے کے ساتھ 5.8 فیصد تک پہنچ گئی،جومارکیٹ اور وزارتِ خزانہ کے اندازوں کے عین مطابق ہے، پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر اوسط اضافہ مستحکم رہا۔ نان فوڈ اور نان انرجی اشیاء […]
Category: کاروبار
کاروبار
پاکستان اور کینیڈا کا تجارت، کان کنی اور زرعی شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
[ad_1] ایس آئی ایف سی کی فعال سفارتی و معاشی حکمتِ عملی سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داریوں کے نئے دور میں داخل ہوگیا۔ پاکستان عالمی سرمایہ کاری اور شراکت داری کے ذریعے تجارت، زراعت اور توانائی کے شعبوں کو مستحکم کر رہا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کینیڈا کے ہائی کمشنر […]
رواں مالی سال: 7 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 28 فی صد اضافہ
[ad_1] اسلام آ باد: رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ(جنوری 2026ء )میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں البتہ رواں مالی سال2025-26 کےپہلے […]
3روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں آج پر ہزاروں روپے کا اضافہ
[ad_1] عالمی ومقامی مارکیٹوں میں 3روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 240ڈالر کے بڑے نوعیت کے اضافے سے 4ہزار 916ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 24ہزار […]
وزارت خزانہ کی خیبر پختونخوا کے جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون کی یقین دہانی
[ad_1] وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے تحت خیبر پختونخوا کے جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون فراہم کرے گی تاہم تمام اقدامات طے شدہ طریقۂ کار، قواعد و ضوابط اور شفاف عمل کے مطابق ہوں گے۔ وزارتِ […]
آئی ایم ایف پروگرام سے معاشی استحکام ناممکن، ترقی مشکل
[ad_1] BRUSSELS: پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالرز کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) پروگرام کے نصف مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، تاہم یہ پروگرام ملک بھر میں سیاسی، معاشی اور میڈیا حلقوں میں شدید بے چینی کاباعث بن رہا ہے۔ سابق و موجودہ وزرا اور ماہرین معاشیات کھل کر آئی […]
ایس آئی ایف سی کا پاکستان کے ڈیری سیکٹر کیلئے تاریخی اقدام
[ad_1] ایس آئی ایف سی پاکستان کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی)جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری، اور مختلف تربیتی پروگراموں کے ذریعے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی سی ایل آئی […]
عالمی سطح پر سونے اور تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
[ad_1] عالمی مارکیٹ میں سونے اور تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونے کی قیمت تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا کافی نیچے گیا ہے اور اس کے نتیجے میں مقامی بازاروں میں بھی قیمتیں گھٹ رہی ہیں۔ ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں تین فیصد سے زائد […]
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اضافے کا خدشہ
[ad_1] دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے نتیجے میں پاکستان کے بیرونی قرضوں کی واجب الادا رقم میں اضافہ ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کا بیرونی قرضہ اب تک 92 ارب ڈالر کے کل قرض میں سے 56 فیصد کثیر جہتی اور […]
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
[ad_1] عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیسرے دن مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں وسیع پیمانے پر منافع کے حصول پر رحجان برقرار رہنے کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پیر کو تیسرے دن بھی بڑی نوعیت کی کمی کا تسلسل برقرار ہے۔ بین الاقوامی […]