[ad_1] اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاسکو کو 5 لاکھ ٹن گندم نیلام کرنے اور پنجاب کو 3 لاکھ ٹن گندم فراہم کرنیکی اجازت دیدی ہے۔ نیلام کی جانیوالی گندم میں 3 لاکھ ٹن مہنگی درآمدی گندم بھی شامل ہے جو سبسڈائزڈ نرخوں پر فروخت کرنے کی منظوری دی […]
Category: کاروبار
کاروبار
پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ قرضوں کے خطرناک حد تک بڑھنے کی رپورٹ جاری
[ad_1] اسلام آباد: ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی […]
جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں پاک چائنا معدنی تعاون فورم کا شاندار انعقاد
[ad_1] فورم کا انعقاد پاکستان میں قائم چائنا چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام کیا گیا جس کا مقصد باہمی صلاحیتوں کو بروئےکار لاتے ہوئے معدنی شعبہ میں تعاون کو مزید بڑھانا ہے۔ فورم میں 71 چینی کمپنیوں اور 133 پاکستانی کمپنیوں کے 850 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ فورم کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر […]
جرمنی کے لیے پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
[ad_1] جرمنی کے لیے پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ 300 جرمن درآمد کنندگان تک براہ راست رسائی کے لیے جرمن حکومت کی گرین پاکستان پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 15 ٹاول ایکسپورٹرز نے جرمن ڈیو ڈیلیجینس لاء کے مطابق اپنی سسٹین ایبلٹی رپورٹس مکمل کرلی ہیں۔ ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن میں منعقدہ […]
سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی 21 ہزار کا تاریخی اضافہ، فی تولہ قیمت پونے 6 لاکھ ہوگئی
[ad_1] کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بہت بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت پونے 6 لاکھ تک پہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 212 ڈالر […]
وفاقی آئینی عدالت کے سپرٹیکس سے متعلق فیصلے سے 300 ارب ریونیو متوقع ہے، ایف بی آر
[ad_1] فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو سپرٹیکس کے حوالے سے وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے نتیجے میں 300 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہونے کی توقع ہے۔ ایف بی آر کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعات 4 بی اور 4سی (سپر ٹیکس) سے متعلق مقدمات کی […]
سینر جیکو کا 430 ملین ڈالرز کے خام تیل کی درآمد کا معاہدہ
[ad_1] اسلام آباد: پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سینرجیکو پاکستان لمیٹڈ نے امریکاسے 6 ملین بیرل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل درآمد کرنے کا 430 ملین ڈالرزکا تجارتی معاہدہ ہوا ہے، جو پاکستان اور امریکا کے درمیان نجی شعبے کا سب سے بڑاخام تیل درآمدی معاہدہ قرار […]
پی این ایس سی کے بیڑے میں آئل ٹینکر کا اضافہ
[ad_1] پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں آئل ٹینکر کا اضافہ ہوگیا۔ آئل ٹینکر ایم ٹی کراچی پہلا کارگو لے کر کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔ ایم ٹی کراچی نیشنل ریفائنری کے لیے خلیجی ملک سے خام تیل لے کر کراچی پہنچا۔ بیڑے میں شمولیت کے بعد پاکستان […]
سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے
[ad_1] عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان کشیدہ حالات کے علاوہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کی مشرق وسطی میں آمد کے بعد ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز پر فوجی مشقوں سے خطے میں جنگ کے منڈلاتے […]
کراچی سے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں، چیئرمین نیب
[ad_1] قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ کراچی سے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں، بہت سے نئے آئیڈیاز پر کام چل رہا ہے اور جلد بہت کچھ اچھا ہونے والا ہے۔ کراچی میں کاروباری طبقے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر […]