انٹربینک، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

[ad_1] انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان کان کنی ایک اہم شعبے کے طور پر ابھرنے، باہمی تعاون و صلاحیت سے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ منصوبوں، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر دسمبر […]

آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات

[ad_1] کراچی: گنے کی قیمت فروخت اور شوگر ملوں کی گنے کے کاشتکاروں کو دی جانے والی مراعات میں خطیر اضافے کے تناظر میں کاٹن جننگ سیکٹر نے آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات ظاہرکردیے ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے بتایاکہ گنے سے پیداوار سے ہونیوالی […]

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[ad_1] عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کریکشن کے باعث سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی تاہم اسکے برعکس چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تین روزہ […]

پاکستان میں بجلی گیس کی سبسڈی کو بی آئی ایس پی سے منسلک کیا جارہا ہے، عالمی بینک

[ad_1] عالمی بینک  نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جارہا ہے۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع پر رپورٹ جاری کی جس میں عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا […]

وزارتِ خزانہ کا آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے نئی ترجیحات طے کرنے کا فیصلہ

[ad_1] پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے کے مذاکرات آئندہ ماہ متوقع ہیں جس کیلئے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ تیسرے اقتصادی جائزہ کی تکمیل کی صورت میں پاکستان کوایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملے گی، ذرائع کے […]

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار، مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے، وزارت خزانہ

[ad_1] وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026 […]

چاندی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ، مرکنٹائل ایکسچینج میں تجارت معطل

[ad_1] کراچی: چاندی کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے سبب مرکنٹائل ایکسچینج میں تجارت معطل ہوگئی، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج نے ٹریڈرز کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرکے آگاہ کردیا۔ پی ایم ایکس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قیمت میں غیر متوقع صورتحال کے باعث فیصلہ کیا گیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کے فیوچر کنٹریکٹ […]

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 43.3 فیصد کمی کا انکشاف

[ad_1] اسلام آباد: رواں مالی سال جولائی تا دسمبر 2025ء ملک میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 43.3 فیصد کمی کا انکشاف ہوا ہے ساتھ ہی ملکی برآمدات بھی 5 فیصد کمی سے 15.5 ارب ڈالر تک محدود رہیں۔ وزارت خزانہ کی اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر براہ راست بیرونی سرمایہ […]

صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا :چیئرمین ایف بی آر

[ad_1] لاہور:  چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہاکہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا، تعلیم اور صحت صوبوں کے پاس ہیں، ریاست کا کام ہے کہ ٹیکس وصولی کرے اس میں چند کام صوبے کرتے ہیں۔ تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز این ایف سی ایوارڈ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

[ad_1] کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز آج 1288 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes