[ad_1] چین نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے اربوں ڈالر مالیت کے نئے معاہدے کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عنقریب چین 10 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کرنے والا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے ایکسپریس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ […]
Category: کاروبار
کاروبار
قرض اگردرست جگہ استعمال ہو تو معیشت کیلئے نقصان دہ نہیں ہے، وزیرخزانہ
[ad_1] وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قرض اگردرست جگہ استعمال ہو تو معیشت کیلئے نقصان دہ نہیں ہےپاکستان نے قرضہ جی ڈی پی شرح 75 فیصد سے کم کرکے 70 فیصد کرلی، شرح سود 22 فیصد سے زائد سےکم ہو کر 10.5 فیصد پر آگئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ان خیالات […]
سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی
[ad_1] اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتہ وار زرمبادلہ ذخائر کے اعدادوشمار جاری کردیے، جس کے مطابق ایک ہفتے میں سرکاری ذخائر ایک کروڑ 60 […]
بل گیٹس کی وفاقی وزیرخزانہ سے ملاقات، پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے تعاون پر اتفاق
[ad_1] وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور مائیکروسافٹ کے بانی اور گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کے درمیان پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے 26ویں […]
مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی، نوٹیفکیشن جاری
[ad_1] وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کر دی اور نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی ہے جس کا اطلاق 23 جنوری سے ہوگا۔ خصوصی بچت سرٹیفکیٹ پر سالانہ منافع 9.6 فیصد سے کم کر […]
سخت موسمی حالات کے باوجود این ایل سی ملک میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کوشاں
[ad_1] کراچی: سخت موسمی حالات کے باوجود این ایل سی ملک میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔ پاک چائنا بارڈر پر جدید سہولیات کے باعث سخت موسمی حالات کے باوجود تجارتی حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دسمبر میں این ایل سی ڈرائی پورٹ سوست سے 12ہزار میٹرک ٹن سامان کی درآمدی برآمدی […]
19 ویں بلڈ ایشیا انٹرنیشنل نمائش کل سے ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہوگی
[ad_1] کراچی: 19 ویں بلڈ ایشیا انٹرنیشنل نمائش 2026 ایکسپو سینٹر کراچی میں 22 تا 24 جنوری منعقد ہوگی۔ یہ شاندار نمائش ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز اور ایس آئی ایف سی کی معاونت میں منعقد ہوگی جس میں 25,000 سے زائد تجارتی وفود شرکت کریں گے، جن میں بلڈرز، ڈویلپرز، کنٹریکٹرز، آرکیٹیکٹس، انجینئرز اور صنعتی ماہرین […]
چینی سفیر کی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات، تجارتی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق
[ad_1] اسلام آباد: وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے چینی سفیر جیانگ زائی دونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع پر دو طرفہ تجارتی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ جام کمال خان نے چینی وفد سے ملاقات کے موقع پر برآمدات میں اضافہ کے لیے کثیرالجہتی […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
[ad_1] کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بازار حصص میں 726 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک […]
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہوش ربا اضافہ، قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں
[ad_1] عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، ٹرمپ ٹیرف دھمکیوں اور برکس ممالک کے سینٹرل بینکوں کی جانب سے اپنے اثاثوں کو محفوظ بنانے کی غرض […]