اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ طویل مدتی رعایتی موڈ کے تحت نجکاری پروگرام میں شامل

[ad_1] حکومت نے طویل مدتی رعایتی موڈ کے تحت اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نج کاری پروگرام شامل کرلیا ہے اور سلام آباد سمیت کراچی اور لاہور ایئرپورٹ کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ممکنہ طریق کار پر غور کر رہی ہے، جس میں انتظامی معاہدے اور طویل مدتی تجارتی مراعات […]

پاکستان میں سرمایہ کاری کی نئی لہر سے معیشت مستحکم ہونے لگی

[ad_1] اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستانی معیشت مستحکم ہونے لگی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حقیقی اعداد و شمار پیش کردیے، خرم شہزاد کے مطابق معاشی استحکام اور سازگار سرمایہ کاری کے ماحول نے پاکستان کو […]

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں

[ad_1] عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 91ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 923ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی […]

پاکستان کے معدنی شعبہ میں تاریخی پیشرفت، ریکو ڈک منصوبہ کامیابی کی اعلیٰ مثال

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور وژن پاکستان کے معدنی شعبہ میں عالمی شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں۔ معدنیات کے شعبہ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، قومی معیشت کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے […]

بینکنگ سیکٹر کیلئے بڑی سہولت، بیرونِ ملک معاوضوں پراسٹیٹ بینک کی نرمی

[ad_1] اسٹیٹ بینک نے بینکنگ سیکٹر کیلئے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے بیرونِ ملک معاوضوں پر نرمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم ڈائریکٹرز، چیئرمین، شریعہ ایڈوائزر اور اسکالرز کے معاوضے و دیگر واجبات پر اسٹیٹ بینک کا سرکلر جاری کیا گیا ہے۔   سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے […]

حکومتی اقدمات کے مثبت ثمرات موصول ہونے لگ گئے ہیں، سربراہ آئی ایم ایف سربراہ

[ad_1] عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ بجٹ ڈسپلن دیکھنے میں آیا ہے اورحکومتی اقدمات کے مثبت ثمرات موصول ہونے لگ گئے ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر آئی ایم […]

پاکستان اور چین کے درمیان جوتاسازی کے معاہدے کی منظوری

[ad_1] پاکستان اور چین کے درمیان جوتا سازی کی صنعت میں ایک جوائنٹ وینچر معاہدے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ مشترکہ سرمایہ کاری کا معاہدہ پاکستانی کمپنی سروس گلوبل فٹ وئیر اور چائنیز کمپنی گولڈن اسٹار فٹ وئیر گروپ کے درمیان طے پایا ہے۔  جوائنٹ وینچر معاہدے کی تفصیلات پاکستانی لسٹڈکمپنی سروس گلوبل فٹ وئیر […]

پاکستانی معیشت کیلئے ایک اور  بڑی خوشخبری، شرحِ سود سنگل ڈیجٹ پر آگئی 

[ad_1] حکومت کی سنجیدہ معاشی پالیسیوں اور اصلاحات کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ہونے والی تازہ ٹی بل نیلامی میں شرحِ سود 10 فیصد سے بھی نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ریکارڈ 22 فیصد تک پہنچنے والا پالیسی ریٹ 2سال کے اندر اندر 10 فیصد سے نیچے آ گیا۔ […]

پاکستان کی زرعی شعبہ میں تاریخ ساز پیش رفت، عالمی شراکت داری کا روشن باب

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی فعال سفارتی و معاشی حکمتِ عملی سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داریوں کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ زرعی شعبہ میں اہم کامیابیوں کے ساتھ پاکستان نے چین اور انڈونیشیا کے ساتھ زرعی و اقتصادی تعاون میں اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان زرعی شعبہ […]

سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[ad_1] عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تیکنیکی درستگی کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 4ہزار 832ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes