حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی

[ad_1] وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-2027 کیلئے بجٹ سازی کا عمل شروع کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا عمل شروع کردیا جس کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمشنز سے ٹیکس تجاویز طلب کرلی ہیں اور تمام فیلڈ فارمشنز سے […]

ای سی سی اجلاس، لاپتا افراد کے خاندانوں کیلئے 4 ارب 77 کروڑ روپے ادائیگی کی منظوری

[ad_1] اسلام آباد: کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے لاپتا افراد کے 945 خاندانوں کو 4 ارب 77 کروڑ روپے کی ادائیگی سمیت مختلف محکموں کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ […]

سندھ میں کپاس کی پیداوار پنجاب کے مقابلے میں حیران کن طور پر 16 فی صد زائد

[ad_1] کراچی: فیڈرل کمیٹی آن ایگریکلچر کی جانب سے کاٹن ایئر2025-26 کیلیے پنجاب کیلیے 34 لاکھ 60 ہزار ایکڑ پر کپاس کی کاشت اور 55 لاکھ 53 ہزار روئی کی گانٹھوں کا پیداوار ی ہدف اور سندھ کیلیے 15 لاکھ 56 ہزار ایکڑ پرکپاس کی کاشت اور 40 لاکھ 40 ہزار گانٹھوں کا پیداواری ہدف […]

حکومت نے 200 ارب روپے کی بجلی سبسڈی کی منظوری دیدی

[ad_1] اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 6 ماہ کے دوران سرکلر ڈیٹ میں 491 ارب روپے کے تشویشناک اضافے کے خدشے کے پیشِ نظر جمعرات کو کابینہ کی ایک کمیٹی کے ذریعے 200 ارب روپے کی بجلی سبسڈی کی منظوری دے دی۔  اس اقدام کا مقصد آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ حدود میں […]

پاک چین اور پاک ایران سرحدی تجارت میں اہم پیش رفت

[ad_1]  تجارت کے فروغ اور تجارتی سامان کی سکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن نے جدید ترین سکینرسسٹمز نصب کر دیے.   سکینرز پاک چین سرحد پر سوست ڈرائی پورٹ اور پاک ایران سرحد پر گبدبارڈر ٹرمینل پر نصب کیے گئےہیں. جدید اسکینرز محض 22 سیکنڈ میں گاڑیوں کو سکین کرنے کی صلاحیت رکھتے […]

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

[ad_1] کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 09ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 325ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں   بھی ایک […]

حکومت کا آئندہ سال سے بند مقامی گیس کے کنویں کھولنے کا فیصلہ

[ad_1] قطر اضافی سرپلس ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضا مند ہوگیا جس کے باعث وفاقی حکومت نے جنوری 2026 سے بند مقامی گیس کے کنویں کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بند گیس فیلڈ سے مقامی گیس جنوری سے سسٹم میں آنا شروع ہو جائے گی۔ گیس فیلڈز کو سرپلس ایل این […]

250 ملین ڈالرز کے مساوی پانڈا بانڈز کا اجرا؛ حکومتی منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

[ad_1] اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں 250 ملین ڈالرز کے مساوی پانڈا بانڈز جاری کرنے  کے  منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پانڈا بانڈ کے اجرا سے متعلق  اہم اجلاس ہوا، جس  میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا کی پیش […]

مہنگائی کی شرح میں اضافہ؛  17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

[ad_1] اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ […]

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

[ad_1] کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں خدمات انجام دینے والی غیرملکی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کی گزشتہ 5ماہ میں ایک ارب 41کروڑ 80لاکھ ڈالر کی اپنے ممالک میں منتقلی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes