درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی، نومبر  کا جاری کھاتہ سرپلس رہا 

[ad_1] درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی، نومبر  کا جاری کھاتہ سرپلس رہا جب کہ نومبرہں جاری کھاتہ 10 کروڑ ڈالر فاضل رہا۔ اکتوبر میں 29 کروڑ ڈالر کا خسارہ درپیش رہا تھا، رواں مالی سال جولائی تا نومبر جاری کھاتہ کو 81 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا خسارہ ہوا۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ […]

سونے کی قیمت میں ایک بار بھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[ad_1] عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 27ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 312ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 700روپے کے […]

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر سستا ہوگیا

[ad_1] مختلف مثبت عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ نومبر میں آئی ٹی برآمدات 14فیصد اضافے سے 356ملین ڈالر پر آنے، درآمدات میں کمی کے رجحان اور روس کے ساتھ تیل توانائی کی تجارت وسرمایہ کاری بڑھانے کی اطلاعات کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں […]

وفاقی وزیر احد چیمہ سے ڈی جی اے ڈی بی کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے میں معاونت کو سراہا گیا

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی وزیراقتصادی امور احد چیمہ نے ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں ایشیائی تریاتی بینک (اے ڈی بی) کی مسلسل معاونت کو سراہا جبکہ ڈی جی اے ڈی بی لیہ گٹیریز نے حکومتی اقدامات کو قابل تحسین قرار دے دیا۔ اقتصادی امور کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایشیائی […]

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران آئی سی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ

[ad_1] اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے بتایا ہے کہ رواں مالی سال26-2025 کے پہلے 5 ماہ کے دوران پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 18.5 فیصد اضافہ کے ساتھ برآمدات کا حجم ایک ارب 80 کروڑ امریکی ڈالر کے قریب پہنچ گیا ہے۔ وزارت آئی ٹی نے آئی سی ٹی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی، نوٹی فکیشن جاری

[ad_1] حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی منظوری دی جس کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا جارہا ہے۔ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی […]

وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 کمیٹیاں قائم کر دیں

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی حکومت نے11 ویں این ایف سی ایوارڈ کیلیے اہم امور پر 8 مختلف کمیٹیاں قائم کر دیں، اس پیش رفت کی وجہ ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا کا دعویٰ ہے کہ قابل تقسیم پول میں 57.5 فیصد کی آئینی حد کے برعکس صوبوں کو گزشتہ مالی سال پٹرولیم لیوی اور فاضل […]

پاکستان اور ازبکستان کے مابین ترجیحی تجارتی معاہدہ میں توسیع

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کی بدولت پاکستان کےبین الاقوامی اقتصادی تعلقات میں زبردست کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پاکستان اور ازبکستان کا ترجیحی تجارتی معاہدہ کی توسیع پر اتفاق کیا گیا اور دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان اگلے دو سال میں دوطرفہ تجارت کو2 […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج بھی ریکارڈ قائم، انڈیکس نئی بلند ترین سطح  پر

[ad_1] کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی بلندی کا ریکارڈ قائم ہوگیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ بازار حصص   میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی خرید و فروخت کا آغاز 1030 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس […]

سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ۔ فیل تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[ad_1] عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 285ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار روپے کی کمی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes