دورہ انگلینڈ کیلئے جنوبی افریقہ کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان

[ad_1] کرکٹ جنوبی افریقہ نے آئندہ ماہ دورہ انگلینڈ کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تجربہ کار لیفٹ آرم اسپنر کیشو مہاراج کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انجریز کے باعث باہر ہونے والے مارکو جینسن اور لیزاڈ ولیمز بھی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ […]

پی سی بی اجلاس، رواں مالی سال کیلئے آڈیٹرز کے از سر نو تقرر کی منظوری

[ad_1] پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز اجلاس میں رواں مالی سال کیلئےآڈیٹرز کے ازسر نو تقرر کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 80واں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستانی کرکٹ […]

کرکٹ ٹیم میں کسی کھلاڑی کو شامل کرانے میں میرا کوئی کردار نہیں، محسن نقوی

[ad_1] لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم پر بے جا تنقید بند کریں اور انہیں سپورٹ کریں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی […]

نیچر ٹریل رنز میں پاکستانی رنرز کی نمایاں کارکردگی، عطاء اللہ تارڑ کی مبارکباد

[ad_1] وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے مشرقی افریقی ملک سےشلز میں منعقد ہونے والی نیچر ٹریل رنز میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے پاکستانی رنرز کو مبارکباد دے دی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پاکستانی رنرز وقار احمد، عمر زمان، مزمل شہزاد، انعم عذیر، نیلب کیانی، محسن اعجاز سمیت دیگر […]

پی ایس ایل، فرنچائزز کی ویلیوایشن کیلئے غیرملکی کمپنی کا تقرر

[ad_1] پاکستان سپر لیگ اور فرنچائزز کی ویلیوایشن کیلئے غیرملکی کمپنی کا تقرر کر لیا گیا۔ کمپنی کی رپورٹ کی روشنی میں موجودہ ٹیموں کی نئی فیس و دیگر امور کا فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 10 سال مکمل ہونے پر اب موجودہ تمام فرنچائزز کے معاہدوں کی تجدید ہو […]

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئس ہاکی میں شاندار کامیابی

[ad_1] پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار آئس ہاکی کے میدان میں شاندار کامیابی حاصل کرلی ہے۔ امریکہ میں ہونے والی ’لیٹم کپ‘ ڈویژن تھری آئس ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے فائنل میں پیرو کو 1-6 سے شکست دے کرٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان ٹیم نے پورے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا […]

آئی سی سی ورلڈکپ 2027 کے وینیوز کا اعلان

[ad_1] آئی سی سی ورلڈکپ 2025 کے وینیوز کا اعلان کردیا گیا۔ تفصلات کے مطابق ٹورنامنٹ مشترکہ طور پر تین ممالک جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا کی میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے 54 میں سے 44 میچز جنوبی افریقہ کے آٹھ مختلف وینیوز پر کھیلے  جائیں گے۔ جبکہ زمبابوے اور نمیبیا 10 میچز […]

جان سینا کے کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ سامنے آگئی

[ad_1] ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریکارڈ 17 بار کے چیمپئن جان سینا کے ریسلنگ کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ یہ اعلان ڈبلیو ڈبلیو ای اور این بی سی کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم، پی کاک کے درمیان ایک نئے معاہدے کے بعد کیا گیا۔ معاہدے کے تحت اب ہفتہ کی رات کا […]

ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

[ad_1] کوریا میں ہونے والی ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کو کانسی کا تمغہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یاسر سلطان نے 77.43 میٹر جیولین پھینک کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گزشتہ برس اسی چیمپئن شپ میں یاسرسلطان نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔ تاہم اس بار وہ اپنی پرفارمنس […]

میلبرن اسٹارز کا پاکستانی شائقین کیلئے ’ہاؤس آف رؤف‘ اسٹینڈ بنانے کا اعلان

[ad_1] بگ بیش لیگ کی فرنچائز میلبرن اسٹارز نے پاکستانی شائقین کے لیے ایم سی جی میں خصوصی اسٹینڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی اسٹینڈ کو میلبر اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں قائم ہونے والے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes