بابر اور رضوان اندرونی سیاست کا شکار ہوئے، راشد لطیف

[ad_1] سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم راشد لطیف نے بابر اعظم اور محمد رضوان کے ٹیم سے اخراج کو اندرونی سیاست کا شاخسانہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خلیج ٹائمز کو دیے گئےانٹرویو میں راشدلطیف نے کہا کہ دونوں سابق کپتانوں کی کارکردگی میں کمی ضرور آئی ہے لیکن انہیں محض کرکٹنگ وجوہات نہیں […]

بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کو انڈر 15 بوائز سے میچ میں شکست

[ad_1] آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کو حیران کن طور پر انڈر15 بوائز کے خلاف وارم اپ میچ میں 87 رنز سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑگیا۔ ڈھاکا میں منعقدہ مقابلے میں انڈر 15 بوائز الیون نے 182 رنز بنائے۔ جواب میں ویمنز ٹیم 38 اوورز […]

بنگلہ دیشی خاتون امپائر ستھیرا جاکر نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

[ad_1] بنگلہ دیشی خاتون امپائر ستھیرا جاکر نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب ہیں، وہ مینز ٹی ٹوئنٹی میں فرائض نبھائیں گی۔ ستھیرا جاکر مینز انٹرنیشنل کرکٹ میں ذمہ داری انجام دینے والی بنگلہ دیش کی پہلی خاتون امپائر بن جائیں گی۔ بی سی بی نے نیدرلینڈز کے خلافی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اعلان کردہ […]

بنگلا دیش نے نیدرلینڈز کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

[ad_1] بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے نیدرلینڈز کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ لٹن داس کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔ اعلان کے مطابق بنگلا دیش اور نیدرلینڈز کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 30 اگست […]

بابر اور رضوان ملکی کرکٹ کا اثاثہ ہیں، شاہین نے اختلافات کی افواہوں کو مسترد کردیا

[ad_1] لاہور: شاہین آفریدی نے ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کو مسترد کر دیا، ان کے مطابق بابر اور رضوان ملکی کرکٹ کا اثاثہ ہیں لیکن نوجوانوں کو بھی سپورٹ کرنا چاہیے۔  پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو انٹرویو میں شاہین آفریدی نے ٹیم میں اختلافات کے حوالے سے پھیلائی جانے والی […]

گواسکرنے پاکستان سے میچ کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا

[ad_1] سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے پاکستان سے میچ کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا۔ سنیل گواسکر نے پاکستان سے میچ پر بھارتی کرکٹرز کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے بورڈ کو پاکستان سے میچ کھیلنے کی اجازت دے دی تو پھر میں نہیں سمجھتا اس […]

محمد صلاح نے ریکارڈ تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا

[ad_1] مصر اور لیور پول کے لیجنڈ کھلاڑی محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین پروفیشنل فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا۔ پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 33 سالہ محمد صلاح کو سال کا بہترین فٹبالر قرار دیا گیا۔ 2017 میں لیورپول میں شامل ہونے والے محمد صلاح نے پریمیئر لیگ کے گزشتہ […]

محمد رضوان کا سی پی ایل فرنچائز کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا

[ad_1] پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا سی پی ایل فرنچائز سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد رضوان ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ کے باقی ماندہ میچز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ محمد رضوان کو افغانستان کے فاسٹ باؤلر فضل […]

پاک فوج سے اظہار یکجہتی، معرکہ حق پاکستان ایم ایم اے مقابلے 24 اگست کو ہوں گے

[ad_1] پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے لاہور میں 24 اگست کو معرکہ حق پاکستان مسکڈ مارشل آرٹس مقابلے ہوں گے۔ ڈی ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں شیڈول مقابلوں میں پاکستانی فائٹرز ازبکستان، آذربائیجان، ایران، مصر اور مراکش کے فائٹرز کے خلاف مدمقابل ہوں گے۔ اوپن ایم ایم اے چیمپئن شپ میں ایمیچیور […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن میں مبینہ مالی بےضابطگیاں،صدر اور سیکریٹری جنرل طلب

[ad_1] پاکستان ہاکی فیڈریشن میں مبینہ مالی بےضابطگیوں کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی اور سیکریٹری جنرل رانا مجاہد کو طلب کرلیا۔ ہاکی فیڈریشن کے حکام 25 اگست کو قومی پلیٸرز کو ڈیلی الاونسز کی عدم اداٸیگی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes