پاکستان کو کھیلوں کے ایک اور انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی

[ad_1] پاکستان کے لیے کھیلوں کے میدان سے ایک اور خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں پاکستان کو ایک اور انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر پیغام میں اس اہم سنگ میل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (SAFF) بوائز انڈر 17 چیمپئن شپ […]

بونا کہنے پر جسپریت بمرا اور رشبھ پنت نے ٹیمبا باووما سے معافی مانگ لی

[ad_1] کراچی: ٹیسٹ سیریز کے دوران جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما کو مبینہ طور پر بونا کہنے کے معاملے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جسپریت بمرا اور رشبھ پنت نے معافی مانگ لی۔ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر خاصی ہلچل دیکھنے میں آئی تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کھلاڑیوں کے خلاف کوئی […]

ایشیز: آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان

[ad_1] آسٹریلوی فاسٹ بولر جھائے رچرڈسن چار سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے قریب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم نے میلبرن میں آل پیس اٹیک کے ساتھ میدان میں اترنے کا عندیہ دیا ہے۔ آسٹریلیا کے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں کوئی اسپنر شامل نہیں ہے۔ پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں کپتانی […]

بطور کپتان میرا کردار اپنے کرکٹرز کی حفاظت کرنا ہے، بین اسٹوکس

[ad_1] انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اپنے ساتھیوں کی حمایت میں سامنے آ گئے۔ گزشتہ روز میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ کھلاڑیوں کی ذہنی صحت میری سب سے اہم ترجیح ہے، مجھے خود اس طرح کے حالات کا براہِ راست تجربہ ہے کہ یہ انسان پر […]

اولمپیئن ویٹ لیفٹر طلحہ طالب گیراج میں ٹریننگ کرنے پر مجبور

[ad_1] اولمپیئن ویٹ لیفٹر طلحہ طالب گیراج میں ٹریننگ کرنےپر مجبور ہیں۔ کراچی نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے طلحہ طالب نے کامن ویلتھ، ایشین گیمز کی تیاری کے لیے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے بہتر سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کردیا۔ ان کا موقف ہے کہ ٹریننگ اور جم کے لیے […]

انڈونیشن بولر نے لاستھ ملنگا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کردی

[ad_1] انڈونیشیا کے 28 سالہ فاسٹ بولر گیدے پریانڈانا نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں ایک منفرد سنگِ میل قائم کردیا ہے۔ گیدے پریانڈانا نے بالی میں کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہی اوور میں 5 وکٹیں حاصل کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔ یہ پہلا موقع […]

میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی پر 12 سال کی پابندی عائد

[ad_1] چین کے ٹینس کھلاڑی پینگ رین لانگ پر میچ فکسنگ اسکینڈل میں 12 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ پابندی کے ساتھ کھلاڑی پر 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی (آئی ٹی آئی اے) کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی […]

بھارت نے فاسٹ بولرز کی رہنمائی کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا، عاقب جاوید کا دعویٰ

[ad_1] سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے ڈائریکٹر آف ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے اپنے فاسٹ بولرز کی ٹریننگ اور رہنمائی کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ عاقب جاوید نے یہ بات پی سی بی کے آفیشل چینل پر اپلوڈ ہونے والی ایک پوڈکاسٹ […]

انگلینڈ نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

[ad_1] انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ۔ یہ ٹورنامنٹ 15 جنوری سے 6 فروری 2026 تک زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بلے باز تھامس ریو […]

قومی گورننگ باڈی دیوالیہ ہونے کے بعد آئی سی سی کا امریکی کھلاڑیوں کو فنڈز دینے کا اعلان

[ad_1] انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے امریکا کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھ سکیں۔ عالمی خبر رساں ادارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق آئی سی سی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes