[ad_1] آسٹریلیا میں کھیلنے والے ایک جاپانی فٹبالر رِیکو ٹانزکی پر غیر قانونی سٹے بازی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرنے پر سات سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ جاپانی ویب سائٹ فٹبال زون میں بتایا گیا کہ اوورسیز کھیلنے والے 25 سالہ جاپانی کھلاڑی پر غیرقانونی جوئے سے متعلقہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے […]
Category: کھیل
کھیل
’’ مشن مکمل ہوا‘‘، بھارت کو شکست کے بعد سرفراز احمد کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ تصویر وائرل
[ad_1] پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق قومی کپتان سرفراز احمد کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اتوار کو دبئی میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو بدترین شکست دینے کے بعد منگل کو سرفراز احمد نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر اسٹوری […]
انگلش بورڈ اپنے شرابی کرکٹرز سے تنگ آگیا، نشے میں دھت ڈوکیٹ کی ویڈیو کی تصدیق کیلیے کوششیں
[ad_1] انگلش بورڈ اپنے شرابی کرکٹرز سے تنگ آ گیا، ایشز سیریز کے دوران ساحلی مقام پر سیروتفریح شکست کے بعد نظروں میں آ گئی، بورڈ بیٹر بین ڈوکیٹ کی ویڈیو کی بھی تصدیق کرنے کیلیے کوشش کر رہا ہے جس میں انھیں نشے میں دھت ہو کر ٹیم ہوٹل واپس جانے میں دشواری کا […]
قومی ویمن کرکٹر سدرہ نواز پیا گھر سدھار گئیں
[ad_1] پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرہ نواز اپنے پیا کے گھر سدھار ہوگئیں۔ گزشتہ روز لاہور میں غیٓاث خان کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھنے والی سدرہ نواز کی تقریب رخصتی منگل کو ہوئی، قومی ویمن کرکٹر کی شادی میں رشتہ داروں، عزیرواقارب کے علاوہ کھیلوں خاص طور پر کرکٹ سے […]
پاکستان انڈر 19 ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے زمبابوے روانہ
[ad_1] اسلام آباد: ایشین چیمپئن پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم زمبابوے میں ہونے والی تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ روانہ ہو گئی ہے۔ ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کر رہے ہیں۔ روانگی سے قبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ہوٹل […]
عثمان خواجہ کی نوعمر بیٹیاں نسل پرستانہ حملے کی زد میں آگئیں
[ad_1] پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی فیملی کو سوشل میڈیا پر شدید نسل پرستانہ اور مذہبی تعصب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہاں سڈنی کے بونڈائی بیچ فائرنگ واقعے کے بعد پورے آسٹریلیا میں سوگ کا سماں تھا وہیں کچھ شدت پسندوں نے نسل پرستانہ حملے میں عثمان خواجہ کی […]
دورہ سری لنکا کیلیے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع، اہم کھلاڑی کی واپسی یقینی
[ad_1] جنوری کے پہلے ہفتے میں شیڈول دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا میں ٹی ٹوئنٹی میچز طے ہیں، جس کے لیے سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کےا نتخاب پر مشاورت شروع کر رکھی ہے۔ […]
بابر اعظم کا ننھے مداح کو خاص تحفہ، بچہ خوشی سے کھل اٹھا
[ad_1] قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ان دنوں آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے دوران سڈنی سکسرز کی نمائندگی کررہے ہیں۔ اسٹار بیٹر نہ صرف اپنی بلے بازی بلکہ اپنی خوش اخلاقی کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔ حال ہی میں بابر اعظم نے ایک بار پھر اپنے اخلاق […]
لیونل میسی کی بہن کی شادی کیوں ملتوی ہوئی؟ افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں
[ad_1] عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کی بہن ایک سنگین ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئیں، جس کے باعث انہیں اپنی آئندہ ماہ ہونے والی شادی ملتوی کرنا پڑ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ امریکا کے شہر میامی میں پیش آیا، جہاں ماریا سول میسی گاڑی چلاتے ہوئے کنٹرول کھو […]
افغانستان میں راشد خان کی جان کو خطرہ، بلٹ پروف گاڑی استعمال کرنے پر مجبور
[ad_1] افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے افغانستان میں اپنی ذاتی سیکیورٹی سے متعلق حیران کن انکشافات کردیے۔ تفصیلات کے مطابق راشد خان نے سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کے ساتھ گفتگو میں انکشاف کیا کہ وہ کابل کی سڑکوں پر عام لوگوں کی طرح آزادانہ گھوم پھر نہیں سکتے۔ کیون پیٹرسن نے […]