آئی پی ایل: آسٹریلوی آل راؤنڈر تاریخ کے تیسرے مہنگے کھلاڑی بن گئے

[ad_1] آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں فروخت ہونے والے سب سے مہنگے اوور سیز کھلاڑی بن گئے۔ 26 سالہ آسٹریلوی آل راؤنڈر کو کولکتہ نائٹ رائڈرز نے منگل کے روز 2026 کے سیزن کے لیے ہونے والی نیلامی میں 25 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے (77 کروڑ 68 […]

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا؛ چوتھے ٹی 20 سے متعلق بری خبر!

[ad_1] بھارت اور جنوبی افریقا کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ بغیر کوئی گیند کرائے ختم کر دیا گیا۔ لکھنؤ میں شیڈول میچ دھند اور اسموگ کے باعث ختم کیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق لکھنؤ شہر کے ایئر کوالٹی انڈیکس 418 (انتہائی خطرناک) ہونے کی وجہ سے اسموگ کی صورتحال پیدا […]

سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاں داد کی صحت سے متعلق افواہیں ختم، اہلیہ نے حقیقت بتا دی

[ad_1] پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میاں داد  کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ان کے شوہر خیریت سے ہیں، جاوید میاں داد کا این آئی سی وی ڈی کا حالیہ دورہ معمول کے چیک اپ کے لیے تھا۔ طاہرہ جاوید میاں داد کے مطابق  چیک […]

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی فاتح ٹیم کو ریکارڈ انعامی رقم ملے گی

[ad_1] فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2026 کی فاتح ٹیم کو 50 ملین ڈالر انعامی رقم ملے گی جو فیفا کی جانب سے ٹورنامنٹ کے لیے ریکارڈ مالی تعاون ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کی مجموعی انعامی رقم 655 […]

پاکستان یوایس اوپن جونیئر اور برٹش اوپن جونیئر چیمپئن شپ سے دستبردار

[ad_1] پاکستان  یو ایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2025 اور برٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2026 سے دستبردار ہو گیا۔ انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان اسکواش فیڈریشن نے یہ فیصلہ دونوں عالمی مقابلوں کے منتظمین کے فیصلوں کے خلاف بطور احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے یو ایس اوپن جونیئر […]

انڈر 19 سہ ملکی سیریز اور انڈر 19 ورلڈ کپ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

[ad_1] پاکستان نے انڈر 19 سہ ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فرحان یوسف دونوں ایونٹس میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔ سہ ملکی سیریز زمبابوے میں 25 دسمبر 2025 سے 6 جنوری 2026 تک پاکستان، افغانستان اور […]

29ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز

[ad_1] 29ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2025 کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گالف چیمپئن شپ کراچی گالف کلب میں 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔ چیمپئن شپ میں مختلف کیٹیگریز کے مقابلے ہوں گے جن میں پروفیشنلز، سینئر پروفیشنلز، جونیئر پروفیشنلز، لیڈیز پروفیشنلز ،سینئر امیچرز، جونیئر امیچرز، لیڈیز امیچرز، […]

نیتھن لائن نے گلین میک گرا کو پیچھے چھوڑ دیا، براڈ کے ریکارڈ پر نظریں مرکوز

[ad_1] آسٹریلوی تجربہ کار اسپنر نیتھن لائن نے ہم وطن فاسٹ بولر گلین میک گرا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے تیسرے ایشیز ٹیسٹ میں نیتھن لائن اپنے پہلے ہی اوور میں 2 وکٹیں حاصل کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے آسٹریلوی بولر بن گئے۔ After being […]

دھند کے باعث میچ منسوخ، شائقین کرکٹ نے بی سی سی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

[ad_1] بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ شدید دھند کے باعث ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیا جس پر شائقین کرکٹ نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق میچ شروع ہونے سے قبل ہی میدان اور اطراف میں دھند چھا گئی، جس کے باعث […]

آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملے میں مائیکل وان اور ان کی فیملی نے کیسے جان بچائی؟

[ad_1] آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر ہونے والے حملے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ اس ہولناک واردات کے وقت آسٹریلیا میں ایشیز سیریز کے لیے موجود معروف کمنٹیٹر و سابق انگلش کپتان مائیکل وان اس مقام سے نزدیک ہی ایک ریسٹورنٹ میں اپنی فیملی کے ہمراہ موجود تھے۔ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes