نیویارک: ٹائمز اسکوائر پر پی ایس ایل کے رنگ بکھر گئے

[ad_1] نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رنگ بکھر گئے۔ ٹائمز اسکوائر پر پی ایس ایل ٹرافی کی نمائش نے شائقین کو جوش و خروش سے بھر دیا۔ شدید سردی کے باوجود بڑی تعداد میں فینز ٹائمز اسکوائر پہنچے اور پی ایس ایل ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔  ٹرافی […]

ہم روبوٹ نہیں انسان ہیں، ثانیہ مرزا نے ڈپریشن کی وجہ بتادی 

[ad_1] سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ہر کھلاڑی اپنے کیریئر میں ذہنی دباؤ اور پریشانی سے گزرتا ہے، کھلاڑیوں کو روبوٹ سمجھنا غلط ہے کیونکہ وہ بھی حقیقی انسان ہیں جن کے جذبات ہوتے ہیں۔  ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے ثانیہ نے بتایا کہ انہوں نے بھی اپنے کیریئر […]

میسی کی سچن ٹنڈولکر سے ملاقات، تحفے کیا دیا؟

[ad_1] شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کرکٹ کے عظیم کھلاڑی سچن ٹنڈولکر سے ملاقات کی۔ یہ تاریخی لمحہ شائقین کے لیے یادگار رہا کیونکہ کرکٹ اور فٹبال کے دو نمبر 10 لیجنڈز ایک ساتھ میدان میں نظر آئے۔ سچن ٹنڈولکر نے میسی […]

بگ بیش میں شاہین آفریدی کی مایوس کُن پرفارمنس، امپائر نے بولنگ سے روک دیا 

[ad_1] پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے ڈیبیو میچ میں مایوس کن کھیل کا مظاہرہ کیا جس کے باعث انہیں بولنگ سے روک دیا گیا۔ برسبین ہیٹ اور میلبورن رینیگیڈز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شاہین آفریدی نے 2.4 اوورز میں 43 رنز دے کر […]

نازیبا حرکات کی شکایت، آسٹریلیا کے کھلاڑی پر غیر معینہ مدت تک پابندی

[ad_1] آسٹریلیا کی ڈومیسٹک ٹیم نیو ساؤتھ ویلز کے ایک کرکٹر پر نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کی شکایت پر غیر معینہ مدت تک کے لیے ہر سطح پر کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سڈنی مارننگ ہیرلڈ میں شائع ہونےوالی رپورٹ کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز اور ایک ٹی 20 ٹیم […]

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر!

[ad_1] بھارتی آل راؤنڈر اکشر پٹیل طبیعت ناسازی کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف آخری دو ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے ٹیم سے باہر ہوگئے۔ ان کی جگہ شہباز احمد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اکشر پٹیل ٹیم کے ساتھ […]

فیض حمید کی سزا خوش آئند، ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا بھی احتساب کیا جائے، شاہد آفریدی

[ad_1] قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے احتساب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جس نے بھی ملک کو نقصان پہنچایا اُسے کٹہرے میں لایا جائے۔ کراچی میں ایک تقریب کے بعد صحافیوں کے سوالات کا […]

انڈر 19 ایشیاکپ: پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلیے 242 رنز کا ہدف

[ad_1] لاہور: انڈر 19 ایشیاکپ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔ آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے […]

چیئرمین پی سی بی کا مظفر آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان

[ad_1] چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مظفرآباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر نو کے دوسرے مرحلے کی باضابطہ منظوری […]

پی ایس ایل: نئی ٹیموں میں دلچسپی عروج پر پہنچ گئی، فنانشل ماڈل بھی تیار

[ad_1] پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت برطانیہ، امریکا و دیگر ممالک سے کاروباری  شخصیات ملکیت پانے کے لیے بے چین ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) 2 نئے مالکان کا فیصلہ 8 جنوری کی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes