ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کی تصدیق کردی  

[ad_1] بالی وڈ کی حالیہ پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ میں پاکستان مخالف کردار ادا کرنے والے اداکار ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمیٹریاڈیس سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کرنے کی تصدیق کردی۔ بالی وڈ فلم ’دھرندر‘، ’را ون‘، ’راجنیتی‘، اور ’اوم شانتی اوم‘ سمیت درجنوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ارجن […]

ٹک ٹاکر رجب بٹ کو عدالت سے ریلیف مل گیا

[ad_1] سیشن کورٹ لاہور نے ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی جوئے کی ایپ پروموشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم نانی والا عبوری ضمانت کے لیے پیش ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے جوا ایپ کیس […]

اگر فلم دھرندر لیاری میں فلمائی جاتی تو مناظر کیا ہوتے؟ تصاویر وائرل

[ad_1] بھارت کی نئی پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ باکس آفس پر خوب کامیابی سمیٹ رہی ہے تاہم اس میں فلمائے جانے والے مناظر کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔ بھارتی ہدایت کارآدتیہ دھر کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ’دھرندر‘ میں پاکستان اور خاص طور پر لیاری کا منفی چہرہ دکھایا گیا […]

ہالی وڈ کے معروف اداکار اور ان کی اہلیہ کی گھر سے لاشیں برآمد

[ad_1] لاس اینجلس: ہالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر اور اداکار راب رائنر اور ان کی اہلیہ مشیل رائنر کی گھر سے لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاس اینجلس پولیس کے مطابق جوڑے کے ممکنہ قتل کے حوالے سے تفتیش شروع کردی گئی ہے، قانون نافذ کرنے والے ذرائع نے اے پی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ […]

جمائما کا ایلون مسک پر عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی رسائی محدود کرنے کا الزام

[ad_1] تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیل میں قید عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی مبینہ طور پر محدود کی جانے والی رسائی کو فوری طور پر ختم کریں۔ برطانوی خبر […]

رونالڈو ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ سیریز جوائن کرنے والے ہیں؟

[ad_1] اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بہت جلد مشہور سیریز ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ جوائن کرنے والے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ون ڈیزل نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی دکھائی […]

عائشہ عمر کے متنازع ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کو یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا

[ad_1] اپنے لیے جیون ساتھی کے انتخاب کا موقع دینے والے ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ اب پاکستان میں یوٹیوب پر دستیاب نہیں رہا۔ اس شو کا فارمیٹ اپنے آغاز سے پہلے ہی متنازع رہا ہے۔ یوٹیوب پر نشر ہونے کے بعد اس شو پر تنقید میں مزید اضافہ ہوا تھا۔ عائشہ عمر کی میزبانی میں پیش کیے جانے […]

فضا علی کی ندا پر تنقید؛ یاسر نواز بیوی کے دفاع میں سامنے آگئے، ویڈیو وائرل

[ad_1] معروف اداکار، ہدایتکار، پروڈیوسر اور ندا یاسر کے شوہر یاسر نواز اپنی بیوی کے دفاع میں میدانِ عمل میں آگئے۔ یہ معاملہ ندا یاسر کے فوڈ رائیڈرز سے متعلق ایک ایسے متنازع بیان سے شروع ہوا جو اب کسی صورت تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ مارننگ شو کی سب سے کامیاب میزبان ندا یاسر نے […]

ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ ولن گھر میں مردہ پائے گئے؛ دی ماسک سے کامیابی سمیٹی تھی

[ad_1] ہالی ووڈ کے مشہورِ زمانہ ولن 60 سالہ پیٹر گرین نہایت خاموشی اور پراسراریت کے ساتھ ہمیشہ کے لیے اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ ہالی ووڈ کی دنیا ایک اور چونکا دینے والے صدمے سے دوچار ہو گئی۔ فلم ’دی ماسک‘ کے مشہور ولن اور ’پلپ فکشن‘ میں یادگار منفی کردار ادا کرنے والے اداکار پیٹر […]

Shajreel memon announce to release pyara lyari film

[ad_1] سندھ حکومت نے پاکستان کیخلاف ریلیز ہونے والی بھارتی فلم دھرندھر کے جواب میں میرا لیاری فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ و مانس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بھارتی فلم پاکستان کیخلاف سازش ہے، اگلے ماہ لیاری کا اصل کلچر […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes