Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

آسٹریلیا کی معروف اداکارہ انتقال کرگئیں

Share It:

[ad_1]

معروف آسٹریلوی اداکارہ ریکل کارپانی طویل علالت کے بعد 45 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ’ ٹونی اور گیل کارپانی کی جانب سے سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ ہماری خوبصورت بیٹی اور آسٹریلوی اداکارہ ریکل کارپانی، طویل عرصے سے دائمی بیماری کے خلاف جدوجہد کے بعد، اتوار 7 دسمبر کو انتقال کرگئیں‘۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا ’ان کی آخری رسومات 19 دسمبر جمعہ کو قریبی دوستوں اور رشتہ داروں کی موجودگی میں ادا کی جائیں گی، تمام چاہنے والوں سے اس مشکل وقت میں پرائیوسی کی درخواست کی جاتی ہے‘۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ریکل کارپانی اداکاری کے ساتھ ساتھ سماجی اور سیاسی معاملات پر بھی کھل کربات کرتی تھیں، خاص طور پر وہ خواتین کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھاتی تھیں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے فلسطین میں ہونے والے مظالم سمیت مختلف عالمی مسائل پر آواز اٹھاتی رہیں۔

ریکل کارپانی نے آسٹریلوی ٹیلی وژن میں ایک طویل اور کامیاب کیریئر بنایا جب کہ انہیں ’این سی آئی ایس: لاس اینجلس‘ میں اپنے کردار سے شہرت ملی۔ 

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول