غربت اور تنہائی دل کے انفیکشن کو مزید خطرناک بنادیتی ہیں

[ad_1] ایک حالیہ تحقیق نے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ غربت اور سماجی محرومی کے شکار افراد میں دل کی ایک سنگین بیماری اینڈو کارڈائٹس زیادہ پیچیدہ صورت اختیار کر لیتی ہے۔ یہ بیماری اس وقت پیدا ہوتی ہے جب دل کے اندرونی حصے، خصوصاً والوز میں انفیکشن پھیل جائے۔ اگر بروقت تشخیص […]

علاج کے بجائے بیماریوں سے بچاؤ ہی اصل کامیابی ہے

[ad_1] وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہیلتھ سسٹم صرف علاج تک محدود نہیں ہونا چاہیے بلکہ اسے بچاؤ پر مبنی ہونا چاہیے۔ وزیر صحت کے مطابق ملک میں 68 فیصد بیماریاں گندے پانی کی وجہ سے پھیلتی ہیں۔ اگر عوام کو صاف پینے کا پانی […]

چربی دار جگر کے ساتھ یہ 3 طبی مسائل بھی ہوں تو جلد موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

[ad_1] ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چربی دار جگر کی بیماری میں مبتلا افراد کے جلد مرنے کا امکان اس وقت زیادہ ہوتا ہے اگر انہیں تین اضافی طبی مسائل میں سے ایک کا سامنا ہو۔ محققین نے کلینیکل گیسٹرو اینٹرولوجی اینڈ ہیپاٹولوجی جریدے میں رپورٹ کیا کہ ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس […]

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے بڑا اقدام: پنجاب اور سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ

[ad_1] او جی ڈی سی نے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لیے ایک اہم طبی مہم کا آغاز کیا ہے۔ ادارے کے ترجمان کے مطابق پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں مفت ہیپاٹائٹس سی اسکریننگ اور علاج کیمپ لگائے جائیں گے، جہاں عوام کو مفت ٹیسٹ، معائنہ، دوائیاں اور طبی مشاورت کی سہولیات فراہم […]

جڑواں شہروں میں ڈینگی پر قابو نہ پایا جا سکا، 24 گھنٹوں میں 32 نئے کیس رپورٹ

[ad_1] راولپنڈی: جڑواں شہروں میں ڈینگی پر قابو نہیں پایا جا سکا اور 24 گھنٹوں  میں مزید 32 کیسز رپورٹ ہو گئے۔ دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں ڈینگی کے خطرناک وار کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے […]

ڈسپوزیبل برتنوں کا استعمال کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

[ad_1] ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ روزانہ ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کے برتنوں سے خارج ہونے والے ذرات دماغ تک پہنچ کا الزائمرز جیسی علامات کا سبب بن رہے۔ مطالعوں میں بڑھتے شواہد اس متعلق خبردار کر رہے ہیں کہ مائیکرو اور نینو پلاسٹک ذرات ماحول میں پھیلے ہوئے […]

زیادہ عرصے تک بلڈ پریشر ادویات کا استعمال کیا منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے؟

[ad_1] بلڈ پریشر کی ادویات زندگیاں بچاتی ہیں اور دل، دماغ اور گردوں کو نقصان سے بچانے کیلئے ضروری سمجھی جاتی ہیں۔ مگر طویل مدتی استعمال کے ساتھ کچھ ممکنہ منفی اثرات بھی سامنے آسکتے ہیں، جو دوائی کی قسم اور مریض کی حالت پر منحصر ہوتے ہیں۔ 1. ڈائیوریٹکس ( پانی کے ساتھ کھانے […]

راولپنڈی؛ اب تک کتنی لڑکیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگی؟ تفصیلات جاری

[ad_1] راولپنڈی میں نو سے چودہ سال لڑکیوں کیلئے سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ایچ پی وی  ویکسینیشن مہم کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق گجر خان میں 82% کوریج، 20337 بچیاں ویکسینیٹڈ جبکہ 1195 رہ گئی ہیں۔ کہوٹہ میں 82% کوریج، 6663 بچیاں ویکسینیٹڈ، 295 رہ گئیں ہیں۔ اس کے علاوہ کلر سیداں میں 56% کوریج، 4502 […]

این آئی سی وی ڈی میں بین الاقوامی معیار کا کلینیکل ٹرائلز یونٹ قائم

[ad_1] کراچی کے قومی ادارے برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) میں بین الاقوامی معیار کا کلینیکل ٹرائلز یونٹ قائم کیا جا رہا ہے جو نہ صرف تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دے گا بلکہ غیر ملکی فنڈنگ کے حصول میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یہ یونٹ اسپتال کی بالائی منزل پر قائم […]

جراثیم سے بھرپور یہ غذا آپ کی عمر میں اضافہ کرسکتی ہے

[ad_1] دہی میں موجود پروبائیوٹکس (مفید جراثیم) ہمارے ہاضمے اور مجموعی صحت پر مثبت اثر ڈال کر ہماری عمر میں اضافہ کرسکتے ہیں۔  آنتوں کی صحت: دہی آنتوں کے مائیکرو بایوم (صحت مند جراثیم) کو متوازن کرتا ہے جس سے نظامِ ہاضمہ بہتر اور مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔ دل کی صحت: ریسرچ سے پتہ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes