پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ مریم نواز دھمکیاں دیں اور ہم خاموشی سے حکومتی بینچوں پر بیٹھے رہیں، جب تک معاملات درست نہیں ہوتے ہم حکومتی بینچوں پر نہیں بیٹھیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بیان بازی کا […]
Category: پاکستان
پاکستان
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سوال اٹھایا ہے کہ پی آئی ڈی سی ایل کمپنی کا سربراہ آخر کون ہے؟
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سوال اٹھایا ہے کہ پی آئی ڈی سی ایل کمپنی کا سربراہ آخر کون ہے؟ کسی کو اس کا علم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کے آئی ڈی سی ایل تھی، پھر ایس آئی ڈی سی ایل بنا دی گئی اور اب پی آئی ڈی سی ایل تشکیل دے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوامی جمہوریہ چین کے 76ویں یومِ قومی کے موقع پر چین کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوامی جمہوریہ چین کے 76ویں یومِ قومی کے موقع پر چین کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس پرمسرت دن پر وہ چینی عوام کی ترقی، خوشحالی اور کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ وزیراعظم کے مطابق یہ دن نہ صرف […]
سپریم کورٹ؛ جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار
[ad_1] اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا۔ آئینی بینچ نے جسٹس طارق جہانگیری کی اپیل منظور کرلی۔ دوران سماعت، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان روسٹرم پر آئے اور کہا کہ ایک جج کو […]
امریکی صدر کی جانب سےغزہ جںگ کے خاتمے کے بیان پر 8 مسلم ممالک کا مشترکہ بیان، دفتر خارجہ کا خیبرمقدم
[ad_1] امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ کی جنگ کا خاتمہ کرنے کے بیان پر 8 مسلم ممالک کے مشترکہ بیان پر ترجمان دفتر خارجہ کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ بیان دینے والے 8 ممالک میں پاکستان، اردن، یواے ای، انڈونیشیا، ترکیے، سعودی عربیہ، مصر اور قطر شامل ہیں۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے […]
ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کیخلاف چالان کی تفصیلات سامنے آگئیں
[ad_1] اسلام آ باد: وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر وکیل ہادی علی چٹھہ کے خلاف چالان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ متنازع ٹوئٹس کیس کے سلسلے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف 7 صفحات پر مشتمل چالان اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں جمع […]
تین بچوں کی ماں کو زندہ جلانے والے شوہر کی درخواست ضمانت مسترد
[ad_1] اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین بچوں کی ماں کو مبینہ طور پر جلا کر قتل کرنے کے کیس میں مقتولہ ثانیہ بی بی کے شوہر عادل محمود کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اسلام آباد کے علاقے کرپا میں تین بچوں کی ماں کو مبینہ طور پر جلا کر قتل کیا گیا تھا، مقتولہ خاتون […]
کراچی؛ سواری کی منتظر لڑکی کو ایک ہی ڈاکو نے چند لمحوں میں 2 مرتبہ لوٹ لیا
[ad_1] کراچی: ماڈل کالونی میں سواری کے انتظار میں کھڑی لڑکی کو ایک ہی ڈاکو نے چند لمحوں میں 2 مرتبہ لوٹ لیا۔ گلی میں کھڑی لڑکی سے ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ماڈل کالونی کے علاقے میں پیش آنے والے واقعے میں سواری کے […]
لاہور، اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس پر جدید ای گیٹس منصوبے کا ڈیزائن مکمل
[ad_1] لاہور: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبے کے ڈیزائن کا اہم مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق منصوبے کے تحت ہر ایئرپورٹ پر تقریباً 100 ای گیٹس نصب کیے جائیں گے، جو بایومیٹرک سسٹم کے تحت ای پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو امیگریشن کے […]
سپر ٹیکس کیس؛ ہر سال کوئی نہ کوئی نئی چیز سامنے آجاتی ہے، جسٹس مظہر کے ریمارکس
[ad_1] اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس درخواستوں پر سماعت کل صبح ساڑھے 9 بجے تک ملتوی کر دی، جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ ہر سال یہ مسئلہ اٹھتا ہے اور ہر سال کوئی نہ کوئی نئی چیز سامنے آتی ہے۔ دوران سماعت، مختلف کمپنیوں کی جانب سے وکیل […]