بنوں میں خوارج کی بزدلانہ کارروائی، رابطہ پل دھماکے سے تباہ، عوام میں شدید غم و غصہ

[ad_1] بنوں کی تحصیل جانی خیل میں خوارج نے دھماکا خیز مواد سے رابطہ پل تباہ کر دیا، جس پر عوام نے شدید ردعمل دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنوں کی تحصیل جانی خیل کے علاقے مالی خیل میں خوارج نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، خوارج نے رابطہ پل […]

خیبر پختونخوا کے 2   وزرا نے استعفا دے دیا

[ad_1] پشاور: خیبر پختونخوا کے 2 وزرا نے  عہدوں سے استعفا دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر عاقب اللہ اور صوبائی  وزیر فیصل ترکئی نے اپنے عہدوں سے استعفا دے دیا ہے۔ دونوں وزرا نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ارسال کردیے ہیں۔ [ad_2] Source link

پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین صورت اختیار کرگئے، علیمہ خان اور علی امین گنڈا پور آمنے سامنے

[ad_1] راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے موقع پر ان کے خلاف الزامات عائد کیے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر میڈیا […]

علیمہ خان کو پارٹی چیئرمین بنانے کی مہم چلائی جارہی ہے، علی امین گنڈا پور

[ad_1] وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بانی پی ٹی آئی سے علیمہ خان کی شکایت کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو صورت حال سے آگاہ کرنا میری ذمہ داری تھی۔ علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو میں الزام اور صوبائی وزرا کے مستعفی ہونے کے حوالے سے وزیراعلیٰ نے ویڈیو […]

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے مسائل حل نہیں کیے جا سکتے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے مسائل حل نہیں کیے جا سکتے، اس لیے وفاق کو چاہیے کہ 20 ارب نہیں بلکہ 200 ارب فراہم کرے تاکہ شہر کی ترقی کے کام مقامی سطح پر کیے جا سکیں۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا […]

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر پیپلز پارٹی کے ارکان نے قومی اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر پیپلز پارٹی کے ارکان نے قومی اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ واک آؤٹ سے قبل پی پی رہنما نوید قمر نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ ملک میں سیلابی صورتحال ہے اور زرعی زمینیں ڈوبی ہوئی ہیں، مگر ان دنوں غیر […]

ملک میں سونے کی قیمتیں مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں

ملک میں سونے کی قیمتیں مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3178 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 6 ہزار 787 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2725 روپے اضافے سے […]

پرائیویٹ اسکولوں میں مستحق بچوں کی مفت تعلیم کے قانون پر کتنا عمل ہوا، رپورٹ طلب

[ad_1] اسلام آباد: پرائیویٹ اسکولوں میں مستحق بچوں کی مفت تعلیم کے قانون پر عمل کے حوالے سے عدالت میں رپورٹ طلب کرلی۔ 10 فی صد حق دار بچوں کو پرائیویٹ اسکولوں میں مفت تعلیم کے قانون پر عمل درآمد  سے متعلق کیس کی سماعت  اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں  پرائیویٹ اسکولز […]

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ ویڈیو لنک ٹرائل کیخلاف درخواست پر عمران خان کو بڑا ریلیف نہ مل سکا

[ad_1] راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک ٹرائل کے خلاف درخواست پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے بڑا ریلیف نہ مل سکا۔ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس وحید خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے جی ایچ کیو […]

سعودی عرب کے بعد کئی ممالک پاکستان  سے دفاعی معاہدے کے خواہشمند ہیں، اسحاق ڈار

[ad_1] نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد کئی ممالک پاکستان  سے دفاعی معاہدے کے خواہش مند ہیں۔ برطانوی دارالحکومت میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ برادر مملکت سعودی عرب کے بعد کئی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes