پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت رہا اور ایک موقع پر انڈیکس 854 پوائنٹس بڑھ کر 163111 پوائنٹس تک پہنچ گیا، جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ فی الحال پی ایس ایکس 100 […]

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا ہے کہ اپنے پورے کیریئر میں ایسا کبھی نہیں دیکھا کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی نہ دی جائے

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا ہے کہ اپنے پورے کیریئر میں ایسا کبھی نہیں دیکھا کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی نہ دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کرکٹ کھیلی لیکن ٹرافی نہیں ملی۔ سوریا کمار یادیو کے مطابق ٹرافی سے متعلق کسی نے […]

کراچی، مرتضیٰ وہاب کا ضلع جنوبی کے دورے، سڑکوں کی مرمت کے کام کا معائنہ

[ad_1] میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی کے مرکزی علاقے صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ اور شاہراہ لیاقت کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سڑکوں کی مرمت کے جاری کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر کے ایم سی کے محکمہ انجینئرنگ کے افسران نے میئر کراچی کو مرمتی کام کی تفصیلات سے آگاہ […]

صدر نے نرسنگ کونسل صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی

[ad_1] اسلام آباد: صدرمملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈ وائفری کونسل صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی،کونسل کے صدر اور نائب صدر سمیت عہدیدار فارغ ہو گئے، نرسنگ کونسل صدارتی آرڈیننس نفاذ کے بعد تمام  اختیارات وزارت صحت کو تفویض کر دئیے گئے۔ 19ممبران پر مشتمل نئی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، پہلے اجلاس میں […]

متاثرین سیلاب کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم

[ad_1] نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں تیز کی جائیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ میں پاکستانیوں کی آواز دنیا تک پہنچائی، پاکستان جیسا ترقی پذیر ملک موسمیاتی […]

لاہور؛ اغواء کے مقدمے میں مطلوب بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا گیا

[ad_1] لاہور: فیکٹری ایریا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اغواء کے مقدمے میں مطلوب بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان نے 15 کی کال پر فوری ایکشن لیا۔ فیکٹری ایریا پولیس نے والدین کی پریشانی کو خوشی میں بدل […]

قصور؛ 30 سالہ بیٹے کا قتل، صدمے سے ماں بھی چل بسی

[ad_1] قصور کے گاؤں چور کوٹ میں فائرنگ سے نوجوان قتل کر دیا گیا جبکہ صدمے سے ماں بھی انتقال کر گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق معمولی جھگڑے پر ملزم رفیق ڈوگر نے فائرنگ کر کے 30 سالہ تنویر کو قتل کر دیا، جواں سالہ بیٹے کی میت گھر دیکھ کر غم سے نڈھال ماں […]

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں ہال چھوڑ کر چلاگیا

[ad_1] نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں پاکستان کے سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد نے بھارت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے خطے میں دہشتگردی، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کا اصل ذمہ دار قرار دے دیا جب کہ پاکستان کے منہ توڑ جواب پر بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں […]

کراچی میں موسم گرم و مرطوب، بارش کی پیشگوئی کر دی گئی

[ad_1] کراچی: شہر قائد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی بھی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق منگل کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کی پیش گوئی ہے۔ کراچی میں 30 ستمبر کو […]

وزیراعلیٰ مریم نواز کی جرمن سفیر سے ملاقات، سیلابی امداد اور گرین ٹیکنالوجی میں تعاون پر گفتگو

[ad_1] لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جرمنی کی سفیر انا لیپل سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، سیلاب متاثرین کے لیے امدادی اقدامات، ماحولیاتی تبدیلی، جدید زرعی اور گرین ٹیکنالوجی، ہنر مند افرادی قوت کے تبادلے اور تعلیم و تربیت جیسے اہم شعبوں پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ نے جرمن سفیر کا […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes