سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری، 863 افراد جاں بحق ہوگئے

[ad_1] اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی کمیشن نے سیلاب کے باعث ملک میں ہونے والے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ منصوبہ بندی کمیشن معاشی نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے دو ہفتوں میں حتمی نتائج تیار کرے گا، ملک بھر میں سیلاب کے باعث ابھی تک مجموعی طورپر 863 […]

پاک-بھارت کشیدہ تعلقات کے دوران 67 پاکستانی قیدیوں کی بھارتی جیلوں سے رہائی

[ad_1] لاہور: پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باوجود بھارت نے 67 پاکستانی قیدی رہا کر دیے ہیں، جنہیں اٹاری-واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا، جن میں 53 ماہی گیر اور 14 سول قیدی شامل ہیں جو کئی برسوں سے مختلف جیلوں میں قید تھے۔ بھارت میں قائم پاکستان کے […]

دریائے چناب میں سیلابی صورتحال، ٹرین سروس معطل

[ad_1] لاہور: دریائے چناب میں سیلابی صورت حال کے باعث متعدد سیکشنز پر ٹریک متاثر ہونے پر ٹرین سروس معطل کردی گئی اور شیڈول میں مزید تبدیلی کا امکان ہے۔ پاکستان ریلوے کے ترجمان کے مطابق ملتان، میانوالی، راولپنڈی سیکشن پر ٹریک متاثر ہوا ہے اور اسی وجہ سے ٹرین آپریشن بند ہوگیا ہے۔ ترجمان […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے بھرپور تیاری کی گئی ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے بھرپور تیاری کی گئی ہے، ٹیم مکمل طور پر تیار اور پُرجوش ہے اور آئندہ بھی ایک یونٹ کی طرح پرفارم کرے گی۔ ایشیا کپ کے پری ایونٹ میڈیا ٹاک میں ان کا کہنا تھا کہ یو اے ای […]

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 541 روپے کا اضافہ ہوا، […]

پاکستان نیوی نے چین کے تعاون سے سمندر کی تہہ میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے ہیں

پاکستان نیوی نے چین کے تعاون سے سمندر کی تہہ میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ اس پیش رفت کا انکشاف ریئر ایڈمرل (ر) فواد امین بیگ نے ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ نے چین کے اشتراک سے جدید سروے کیا، جس کے […]

نیو کراچی میں صبا سنیما کے قریب واقع گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

نیو کراچی میں صبا سنیما کے قریب واقع گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ کی اطلاع صبح تقریباً ساڑھے سات بجے موصول ہوئی، جس پر ابتدائی طور پر دو فائر ٹینڈرز روانہ کیے گئے۔ تاہم آگ کی شدت بڑھنے پر مزید گاڑیاں بھی طلب کرلی گئیں۔ اس وقت 11 […]

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفرگڑھ کی کئی تحصیلیں اور دیہات زیرآب

[ad_1] بالائی علاقوں اور پنجاب میں مسلسل بارشوں کے باعث دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے سے مظفر گڑھ کی تحصیلیں اور دیہات زیر آب آگئے، جلالپور سے 3652 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ سیلابی ریلے سے جتوئی اور علی پور بری طرح متاثر ہوئے جبکہ مختلف موضع جات اور […]

پنجاب میں سیلاب سے صورتحال بگڑ رہی ہے، بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

[ad_1] وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے صورتحال بگڑ رہی ہے، چار ماہ سے نہ مون سون ختم ہو رہا ہے اور نہ ہی لوگوں کی پریشانیاں ختم ہو رہی ہیں۔ لاہور ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ […]

عمران خان کیخلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ؛ شہباز شریف  ویڈیو لنک پر جرح کیلیے طلب

[ad_1] اسلام آباد: عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو ویڈیو لنک پر جرح کے لیے طلب کرلیا گیا۔ سیشن عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف دائر 10 ارب روپے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes