وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دنیا نے دیکھ لیا ہے کہ بھارت کس قدر بزدل ملک ہے، جو پانی کو ہتھیار بنا کر اپنی بہادری ظاہر کرنا چاہتا ہے۔ نارووال میں سیلاب سے متاثرہ گاؤں کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1988 […]
Category: پاکستان
پاکستان
صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ بحریہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 1965 کی جنگ میں پاک بحریہ نے جرات و بہادری کی نئی تاریخ رقم کی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ بحریہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 1965 کی جنگ میں پاک بحریہ نے جرات و بہادری کی نئی تاریخ رقم کی۔ انہوں نے پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کی شجاعت اور خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن سومناتھ دشمن […]
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شاندار تیزی دیکھنے میں آئی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شاندار تیزی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ ہوا اور یہ 1 لاکھ 56 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ 100 انڈیکس 1803 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 56 ہزار 80 پوائنٹس تک جا پہنچا، جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز یہ […]
پاکستان میں چاند گرہن کا اختتام ہو گیا
[ad_1] رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن دیگر ممالک کا طرح پاکستان بھی اپنے عروج پر پہنچنے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چاند گرہن کا مشاہدہ یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی امریکا کے مغربی حصے، جنوبی امریکا کے مشرقی حصے میں کیا جا رہا ہے۔ علاوہ ازیں بحرالکاہل، بحرِ اوقیانوس، […]
یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا نغمہ ’’شاہین‘‘ جاری
[ad_1] یومِ دفاع کے موقع پر پاکستان ایئر فورس نے ’’شاہین‘‘ کے عنوان سے نیا ملی نغمہ ریلیز کر دیا۔ نغمے میں فضائی سرحدوں کی محافظ پاک فضائیہ کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ نغمے کا آغاز ’’یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے‘‘ کے لہو گرما دینے والے الفاظ سے کیا گیا۔ […]
مون سون کا طاقتور اسپیل؛ کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوش گوار
[ad_1] مون سون کے طاقتور اسپیل کے تحت کراچی کے مضافاتی علاقوں میں تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ موسم بھی خوش گوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی راجستھان (انڈیا) سے صوبہ سندھ پر مون سون ہوائیں مسلسل اثرانداز ہو رہی ہیں۔ کراچی میں آج شام سے 11 ستمبر تک […]
سمندر کے راستے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش، 24افراد گرفتار
[ad_1] سمندر کے راستے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے افراد کی ایک اور کھیپ گرفتار کر لی گئی۔ ایف آئی اے نے نوجوانوں کو جیوانی سے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے 24 ملزمان ایران اور آگے دیگر ممالک جانا چاہتے تھے۔ گرفتار ملزمان میں 11 کا تعلق گجرانوالہ […]
پنجاب میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آگئی
[ad_1] لاہور: پنجاب میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق مجموعی طور پر 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور 14 لاکھ 96 ہزار ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیلاب سے اب تک پنجاب کے 4 ہزار […]
پاکستان کی پہلی خاتون پولیس افسر شہربانو نقوی ایشیا سوسائٹی فیلو شپ کیلیے منتخب
[ad_1] پاکستانی خاتون پولیس افسر شہربانو نقوی کو شاندار اعزاز حاصل ہوگیا، ایشیا سوسائٹی 21 نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کے لیے منتخب ہوگئیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اے ایس پی شہر بانو نقوی ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کے لیے منتخب ہونے والی پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون پولیس افسر ہیں۔ ایشیا […]
1965 کی جنگ کا ساتواں روز؛ بھارت نے پاکستان کو کیا دھمکی دی؟
[ad_1] بھارت نے 1965 میں جنگ کے ساتویں روز پاکستان کو جنگ کا دائرہ مشرقی پاکستان تک بڑھانے کی دھمکی دی۔ بھارتی ترجمان نے اعتراف کیا کہ بھارتی افواج کا لاہور، سلیمانکی، فیروز پور پر حملہ ناکام رہا ہے اور بھارت کو ہر محاذ پر بھاری نقصان کا سامنا ہے۔ سات ستمبر کو 31 بھارتی […]